کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کہا ہے کہ دونوں شہروں کے عوام نے سازش کو مسترد کردیا۔ گزشتہ رات ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد خالد مقبول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
’’سہارا۔۔۔!‘‘
پتا نہیں یہاں کوئی محاورہ صادق آتا ہے یا نہیں کہ اس پروگرام میں وہ یک دم ثمر کی اگلی نشست پر آکر بیٹھ گئی تھی۔۔۔ وہ کون تھی۔۔۔؟ بس شاید ایک حسین اتفاق۔۔۔ ہاں، اسے آپ ایک اتفاق ہی کہہ لیجیے کہ ثمر نے کچھ دیر پہلے ہی تو اسے لڑکیوں کے جُھرمٹ میں مزید پڑھیں
آج کراچی بولے گا۔۔۔
کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ء کے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ء کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے والی ’متحدہ قومی موومنٹ‘ پر کڑی پابندیوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ اور مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کا الیکشن کمیشن کیخلاف چیف جسٹس کو خط
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئین کی ترمیم اور آرٹیکل کی خلاف ورزی کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل طارق منصور ایڈوکیٹ نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کراچی: شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں درجہ حرارت میں 4 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی، آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ووٹ کاسٹ کردیا
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹ کاسٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے پولنگ اسٹیشن ایلیمنٹری گورنمنٹ گرلز اسکول میں ووٹ کاسٹ کیا وہ یو سی 8 نارتھ ناظم آباد ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں
کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے
کراچی: ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کے خطوط کے باوجود آج کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، ہفتے کو شہر کے تمام مزید پڑھیں
انتخابی سامان سے بھرا بیگ لیجاتے ہوئے ایک شخص پکڑا گیا
کراچی: کراچی میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہے جبکہ عائشہ منزل کے قریب پولنگ کے استعمال کے سامان کی ترسیل کے دوران ایک شخص سامان سے بھرا ہوا بیگ لیجاتے ہوئے پکڑا گیا۔ انتخابی سامان سے بھرا ہوا بیگ لیجاتے ہوئے شخص کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد انتظامیہ کی دوڑیں لگ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے تمام اضلاع سمیت حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار اور دادو میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ پارٹی کے کنوینر نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم بلدیاتی الیکشن تسلیم کرنے سے انکار مزید پڑھیں
جمہوریت اور معیشت کیوجہ سے حکومت سے اتحاد ختم نہیں کررہے، ایم کیو ایم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات سے دستبرداری اور حکومت سے اتحاد ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم، آصف زرداری نے ہمارے تحفظات کے حوالے مزید پڑھیں