اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ Export Industry is one of Highest Priority of our Govt. Five (previously) Zero Rated Export Oriented Sectors all other Exporters will be given complete facilitation for import of Raw Material, Parts and مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، بلاول
لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ واضح رہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی جیت کے دعوے کیے مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت کی آصف علی زرداری سے ملاقات؛ نگراں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے لاہور بلاول ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری سے ملاقات میں نگراں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) کی قیارت سے بھی رابطہ ہوا اور پنجاب کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما کا پرائزئیڈنگ افسرپرمبینہ تشدد؛ ویڈیو بیان سامنے آگیا
کراچی: سعید آباد یوسی 13 نیول کالونی وارڈ نمبر 1 کے پرائزائیڈنگ افسر ڈاکٹر سمیع کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے پی ٹی آئی کے رہنما اور دیگر پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ پولنگ ختم ہونے کے بعد ایجنٹ کے سامنے رزلٹ گنتی کر کے فائل کر مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی 2 رکن اسمبلی اور نامزد چیئرمین گرفتار
کراچی: کراچی پولیس نے پی ٹی آئی کے 2 رکن اسمبلی اور نامزد چیئرمین کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے جبکہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعید آباد پولیس نے نیول کالونی یوسی 13 وارڈ ایک کے پرائزائیڈنگ افسر ڈاکٹر سمیع مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا کراچی بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے 106 یوسیز کی نشستیں جیتنے کا دعویٰ کردیا۔ ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی نے 106 نشستیں جیت لی ہیں، 91 نشستوں کا رزلٹ ہمارے پاس آگیا جبکہ 10نشستوں کے حتمی رزلٹ کا انتظار ہے۔ حافظ نعیم نے یہ بھی کہا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر موسیٰ جے یو آئی میں شامل
پشاور: تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر موسیٰ زئی جے یو آئی میں شامل ہوگئے، انہوں ںے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صوبے میں سیاسی تبدیلی آچکی ہے اور عوام کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں
لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے پر دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار چالان
لاہور: لاہور میں 14 روز کے دوران ٹریفک پولیس نے 50 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں کو ہیلمٹ نا پہننے پر چالان ٹکٹس جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ نا پہننے والوں کے خلاف سختی سے کارروائی کا عمل جاری ہے، سال 2022 کے دوران مزید پڑھیں
کوئٹہ میں گیس لیکیج دھماکا، ایک ہی گھرانے کے چھ افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ایک مکان میں گیس لیکیج کے سبب دھماکے میں ایک ہی گھرانے کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ کے علاقے مسلم ٹاؤن اتحاد کالونی میں پیش آیا۔ دھماکے کے بعد فوری طور پر پولیس اور امدادی ادارے جائے حادثہ پر پہنچ گئے، امدادی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا منگل کو اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی تحلیل کیلئے سمری منگل کے روز گورنر کو ارسال کرنے کا اعلان کردیا۔ محمود خان نے ٹوئٹ کیا کہ قائد عمران خان کے حکم کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری بروز منگل گورنر کو ارسال کردی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی از خود مزید پڑھیں