ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس کیماڑی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

  کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے کارکنان کے ساتھ کیماڑی کے ڈی آر او آفس پر دھرنا دیا ہوا ہے جن مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہم نے ایسے نام دیے جن پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران کی زیرصدارت لاہور میں الیکشن کی تیاریوں کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 117 وارداتیں رونما، پولیس رپورٹ

  کراچی: ڈاکوؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں بسنے والے 117 شہریوں کو قیمتی اشیاء سے محروم کردیا، اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں شہر کے ساتوں اضلاع میں رونما ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے 7 اضلاع میں اسٹریٹ کرائم کی 117 وارداتیں رپورٹ ہوئیں, ایک روز کے مزید پڑھیں

بولان میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم افراد نے بارہ انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ سوئی سدر گیس کمپنی نے بولان کے علاقے سراج آباد میں بارہ انچ کی گیس لائن دھماکا خیز مواد سے اڑانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لائن تباہ ہونے سے کوئٹہ سمیت صوبے مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی انتخابات، جماعت اسلامی مزید 2 اور پی پی 1 یونین کونسل پر کامیاب

  کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے ضلع غربی اورنگی ٹاؤن کی یوسی 6 اور ضلع شرقی عباس ٹاؤن صفورہ ٹاؤن سے مزید دو یونین کونسلز جیت لیں جبکہ ضلع شرقی چینسر ٹاؤن کی یوسی 6 میں  دوبارہ گنتی پر پی پی کے امیدوار فاتح قرار پائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے ضلع غربی کا رکا مزید پڑھیں

کراچی: جناح اسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا استعفیٰ معمہ بن گیا

  کراچی: جناح اسپتال کراچی کے حکام کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سکندر حیات کے خلاف انکوائری کمیٹی تشکیل دیدے گئی،جس کے بعد ڈاکٹر سکندر حیات نے اپنے عہدے سے استعفٰی دیدیا جو ایک معمہ بن گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی کے چیئر مین شعبہ طب کے سربراہ پروفیسر سید مسرور احمد اور مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے قانون کی دھجیاں اڑائیں، ایم کیو ایم

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے ساتھ مل کر بلدیاتی الیکشن میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں اب یہ کیسے مملک ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن 2023 میں شفاف عام انتخابات کے انعقاد کا اہل ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی اتنخابات کے نتائج پر جماعت اسلامی کا آج سے بھرپور احتجاج کا عندیہ

  کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر آج سے شہر بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا عندیہ دے دیا۔ ادارہ نور حق میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے نتائج میں تاخیر پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفسز کے باہر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفی منظور کرلیے تھے تاہم بقیہ استعفی منظور نہیں کیے اور منظوری کے لیے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے طلبا کیلیے خوش خبری، 8 نئی بسوں کا اضافہ

  کراچی: جامعہ کراچی کے طالب علموں کو سفری سہولیات دینے اور آسانی فراہم کرنے کے لیے 8 نئی بسوں کا اضافہ کردیا گیا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی نے منگل کے روز شعبہ ٹرانسپورٹ جامعہ کراچی کا دورہ کیااور شعبہ ٹرانسپورٹ جامعہ کراچی میں 08نئی بسوں کے اضافے کی تقریب کا مزید پڑھیں