پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیب ترامیم سے فائدہ؛ زرداری کی منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں ان کے وکیل فاروق نائیک اور نیب پراسیکیوٹر پیش ہوئے۔ آصف زرداری مزید پڑھیں
راجن پور ضمنی انتخاب؛ ن لیگ کا نوجوان عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے این اے 193 (راجن پور ون) سے نوجوان عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نوجوان عمار لغاری کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ڈیرہ غازی خان میں ان کی زراعت کے شعبے اور عوامی بہبود کے لیے کام کی بنیاد پر کیا گیا۔ عمار لغاری اعلیٰ تعلیم مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن نے تین تین نام پیش کردیے
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے لیے اپوزیشن اور پرویز الہیٰ نے تین تین نام پیش کردیے، چھ رکنی کمیٹی کا اعلان اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن اور پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے نام پر اتفاق نہ ہونے کے بعد نگراں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
حلقہ این اے 193 ضمنی انتخاب کیلیے عمران خان نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور سے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست این اے 193 پر ضمنی الیکشن کیلیے عمران خان نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے حلقہ جام پور این اے 193 کی نشست پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری کی وفات مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے سود کے کاروبار پر پابندی عائد کردی
لاہور: پنجاب حکومت نے نجی سود کے کاروبار اور لین دین پر پابندی عائد کردی۔ قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ پنجاب میں نجی سود پر پابندی کا قانون نافذ ہونے کے بعد کئی گھر اجڑنے سے محفوظ رہیں گے۔ انہوں نے لکھا کہ ’سود ایک مزید پڑھیں
چمن میں شدید برفباری کے باوجود فریضہ انجام دینے والے باہمت پولیو رضا کار
چمن: بلوچستان کے علاقے چمن میں شدید برفباری کے باوجود فریضہ انجام دینے والے پولیو رضاکاروں نے سب کے دل جیت لیے۔ چمن کی یونین کونسل میں پولیو رضا کار برفباری میں پھنسے مگر انہوں نے پریشانی کے بجائے اپنا کام جاری رکھا اور گھر گھر جاکر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے مزید پڑھیں
طلبہ یونین سوسائٹیٹیز فریم ورک میں بحال ہوگی، وائس چانسلرز اجلاس میں اتفاق
کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کی اکثریت نے صوبائی حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے یونین کی جگہ طلبہ سوسائیٹیز متعارف کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری مرید راہیمو کی زیر صدارت بدھ کو مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا کراچی میں 6 یوسیز میں مبینہ انتخابی بے قاعدگیوں کا نوٹس
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں 6 یونین کونسلوں میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 6 یوسیز کے نتائج میں بے قاعدگیوں سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے ان تمام کیسز کو سماعت کے لئے 23 جنوری کو مقرر کر دیا مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت اضافے کے سبب مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی عالمی قیمت فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت مزید پڑھیں