لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشنز میں بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے، جس کے مطابق لاہور سمیت صوبے ے 3 اضلاع سے ٹی ٹی پی اور ایس ایس کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تمام سرکاری اداروں کو خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کےلیے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: خصوصی افراد کیلیے معذور لفظ کی اصطلاح استعمال کرنے سے روک دیا گیا عدالت عظمیٰ کے جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں
پنجاب اور پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات، الیکشن 2018ء میں استعمال کردہ رزلٹ مینجمنٹ سسٹم (آر ایم ایس) کے ذریعے کروائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
نیا پاکستان اور نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اور نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹس میں 3 ماہ سے 5 سال تک کیلئے سرمایہ کاری پر منافع کی شرح میں ڈیڑھ فیصد تک اضافہ کردیا ہے اس حوالے سے باضابطہ طور پر گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ایکسٹرنل فنانس ونگ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن اعظم خان کے نام پر متفق
پشاور: صوبائی حکومت اور اپوزیشن مشاورت کے بعد سابق چیف سیکریٹری اعظم خان کو نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے پر متفق ہوگئی۔ نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے سلسلے میں وزیراعلیٰ محمودخان اوراپوزیشن لیڈر اکرم درانی کے درمیان مشاورت کا آج آخری روز تھا، جس کے لیے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اسپیکر ہاؤس پہنچے اور حکومت سے مذاکرات کیے۔ اکرام خان مزید پڑھیں
میئر کراچی حافظ نعیم ہوں گے: جماعت اسلامی کی پی پی اور پی ٹی آئی کو بات چیت کی دعوت
کراچی: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے، کراچی کے میئر حافظ نعیم الرحمان ہی ہوں گے، جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے شہر کی بہتری اور ترقی کیلیے پیپزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین مزید پڑھیں
ڈی ایم سی نے وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کو 1 کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس چالان بھیج دیا
کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا چالان بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایم سی ساؤتھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو ایک کروڑ پچاس لاکھ 76 ہزار روپے سے زائد کا پراپرٹی ٹیکس چالان بھیجا اور چیف سیکریٹری ہاؤس،جنرل پوسٹ آفس مزید پڑھیں
بلوچستان مالی بحران، ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے مالی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے جس کو حل کرنے میں لیت و مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے مزید 3 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
کراچی: شہر میں ڈاکوؤں کی وارداتوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، کلاکوٹ اور شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 3 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی میں ڈاکو راج کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی کے فوری بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ منظور احمد مزید پڑھیں