سی سی پی او لاہور نے پرویز الہیٰ کی سیکیورٹی کم کردی

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی کم کرتے ہوئے پولیس کی ایک گاڑی اور اہلکاروں کو واپس بلوا لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کو سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حاصل سیکورٹی سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر واپس لے لی گئی۔ قانون کے مطابق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ’دھمکیوں‘ پر فواد چوہدری کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

 لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی سنگین دھمکیوں پر قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے نکالی جانے والی ریلی میں کارکنان سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ سے بنکاک جانے والے مسافر سے ایک لاکھ سے زائد ڈالر اور سونا برآمد

  کراچی: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بنکاک جانے والے مسافر سے 1 لاکھ 15 ہزار امریکی ، 31 ہزار کینیڈین ڈالر اور 50 گرام سونا برآمد کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر راحیل نے یہ تمام نقدی اور سونا اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھا تھا تاہم مزید پڑھیں

موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 66.73 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 66.73 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں موبائل فون کی درآمدات پر 362.86 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک اور جان لے لی، 7 بچوں کا باپ جاں بحق

اورنگی ٹاؤن کے علاقے بارہ نمبر چڑھائی پر ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر ایک اور شخص کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے 7 بچوں کے باپ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ مقتول 50 سالہ محمد واجد ولد محمد منشی سوزوکی ڈرائیور اور مکان نمبر 8/45 سیکٹر10/L مزید پڑھیں

پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات اور ضمنی الیکشن کے معاملے پر چیف الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا، عام انتخابات اور ضمنی الیکشن کے اخراجات اور تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ گھر کے سامنے پانی پھینکنے پر پڑوسی کے ہاتھوں پولیس اہلکار قتل

 راولپنڈی: گھر کے سامنے پانی پھینکنے کے واقعے پر پڑوسی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے پولیس اہل کار کو قتل کردیا۔ تھانہ ائرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں پولیس اہل کار محمد زاہد کی لاش برآمد ہوئی، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل محمد زاہد کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ نہ لینا پڑے اسلیے راجہ ریاض کو بچایا جا رہا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ نہ لینا پڑے اس لیے راجہ ریاض کو بچا رہے ہیں، یہ لوٹوں کے سہارے پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ پر انہوں نے کہا کہ پاکستانی پارلیمنٹ کا جس طرح سے مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں 77 وارداتیں؛ 55 موٹرسائکلیں اور 7 کاریں چوری

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں 10 موٹرسائکلیں چھینی گئیں اور 55 موٹرسائکلیں، 5 موبائل/نقدی، 7 کاریں چوری ہوگئی۔ کراچی پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسٹریٹ کرمنلز نے مزاحمت پر 2 افراد زخمی کردیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 انکاؤنٹر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بجلی بریک ڈاؤن، کراچی کو 30 کروڑ گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا

  کراچی: بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کے سبب کراچی میں پانی کی فراہمی کا نظام معطل ہوگیا، شہر کو 30 کروڑ گیلن پانی فراہم نہ ہونے سے پانی کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے اثرات کراچی میں بھی مرتب ہوئے، بجلی بند ہوتے ہی کراچی مزید پڑھیں