لاہور: بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہوگیا، پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ در اندازی کا ڈرامہ تیار کیا گیا ہے۔ فالس فلیگ کارروائی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، آخری سانس تک لڑوں گا،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرنے اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، آخری سانس تک لڑوں گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت جانے سے اب تک بجلی کی قیمتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں، اپریل میں ہماری حکومت گئی مزید پڑھیں
افواج کے لیے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 کے نام سے نیا تمغہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری اعزازات ایکٹ 1975 کے تحت دی۔ پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ افواج پاکستان، سول فورسز اور قانون مزید پڑھیں
شرح سود میں اضافہ کاروبار مخالف اقدام ہے، ایف پی سی سی آئی
کراچی: وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان نے 17 فیصد کر دینے کو کاروبار مخالف اور معاشی ترقی کے مخالف قرار دے دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان نے مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹ(bps) اضافے کے ساتھ 17 فیصد کر دینے کو کاروبار مزید پڑھیں
کئی سہولیات کی حامل گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے بحال ہوگی
لاہور: سیلاب کے باعث بند کی گئی گرین لائن ٹرین کو سپیریئر سروس کے طور پر 27 جنوری سے دوبارہ چلایا جا رہا ہے۔ محکمہ ریلوے کے مطابق گرین لائن ٹرین میں اعلیٰ معیار کی سہولیات دی جائیں گی جس میں ناشتہ، کھانا، بیڈنگ، یوٹیلیٹی پیک اور ہائی ٹی شامل ہوں گی۔ تمام سہولیات مفت میں مزید پڑھیں
کراچی سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے آتشزدگی، 4 افراد جھلس گئے
کراچی: سینٹرل جیل کے قریب سلنڈر دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 4 افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر سینٹرل جیل کے سامنے مکینک کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سےدھماکا ہوا، جس کی آگ نے 4 دکانوں، ایک رہائشی فلیٹ اور 2 کاروں کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا آج اجلاس ہوا جس میں ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
پنجاب، خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صوبائی گورنرز کو خطوط ارسال کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے 9 سے 13 اپریل جبکہ خیبر پختون خوا اسمبلی کے لیے 15 سے 17 اپریل کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں
کراچی میں شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے 2 نوجوان کو گرفتار
کراچی: سندھ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو دھر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلبہار کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ شادی کی خوشی میں کی مزید پڑھیں
سندھ سلیکشن بورڈ کا اجلاس، سیکریٹری اطلاعات عمران عطا کی 21 گریڈ میں ترقی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ون کے اجلاس میں سیکریٹری اطلاعات و آرکائیوز عمران عطا کو 21ویں گریڈ میں ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ون کے اجلاس میں سیکریٹری اطلاعات و آرکائیوز عمران عطا سومرو مزید پڑھیں