لاہور / راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافے کی اطلاعات پر راولپنڈی اور لاہور میں مالکان نے متعدد پٹرول پمپس کو بند کردیا گیا، جس کی وجہ سے شہریوں کو پیٹرول کے حصول میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ راولپنڈی شہر کی اہم شاہراہوں مری روڈ، مال روڈ، ائیرپورٹ پر متعدد پٹرول پمپس کو مالکان نے بند کردیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر کا ’نشے کی حالت‘ میں طالب علم پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر نے نشے کی حالت میں طالب علم پر تشدد کیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں استاد اور طالب علم کے درمیان جھگڑے کا معاملے پر پولیس نے پروفیسر منور صابر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
کوئٹہ میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد، زیارت میں منفی 3 ڈگری ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ہلکی بارش اور برفبای کے بعد موسم سرد ہوگیا تاہم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے اوپر آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں ہفتے کے روز ہلکی بارش اور برفباری ہوئی جس کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
کراچی: درخشاں کے علاقے ڈیفنس میں لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے مبینہ ڈکیت کو شہری نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جبکہ ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا ۔ ڈیفنس کے علاقے فیز 6 بڑا بخاری نزد ماسٹر جوس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی اطلاع پر درخشاں مزید پڑھیں
دوستی کا جھانسہ دیکر اغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون گرفتار
کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دوستی کا جھانسہ دے کر اغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ سعید آباد میں کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان میں ملوث ایک خاتون کو گرفتارکر کے مغوی مزید پڑھیں
ایڈ ٹیوٹر ایپ کی غیر معمولی مقبولیت، ایجوکیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی
لاہور: طالب علموں کو ذہین بنانے اور قابلیت کوچارچاند لگانے والے ایڈ ٹیوٹر کی غیر معمولی مقبولیت نے ایجوکیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔ دنیا بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے ذریعے عام کرنے کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں ای ٹیوٹر ملک کا سب سے مستند اور مکمل ایجوکیشنل ایپ بن مزید پڑھیں
قرآن کی توہین بدترین انتہا پسندی، دشمن آپسی اختلافات کا فائدہ اٹھا رہا ہے، ایکسپریس فورم
لاہور: قرآن کریم کی توہین بدترین انتہا پسندی اور دہشت گردی ہے،اس سے دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ مسلمان کسی مذہب یا الہامی کتاب کی توہین نہیں کرتے، ان پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان نامکمل ہے، فرقہ واریت اورہمارے آپسی اختلافات کا فائدہ دشمن اٹھا رہا ہے، عالم اسلام مزید پڑھیں
قومی کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم آفس کو موصول
اسلام آباد: قومی کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہیں۔ قومی کفایت شعاری کمیٹی نے بیورو کریسی اور ججز سے ایک سے زائد پلاٹ واپس لینے اضافی پلاٹ واپس لیکر نیلام کرنے کی سفارش کردی۔ 2024تک ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں 15فیصد کمی کی بھی سفارش، قومی کفایت شعاری کمیٹی مزید پڑھیں
نیا گریڈنگ سسٹم کے بعد میٹرک اور انٹر کی مارک شیٹ رزلٹ کارڈ میں تبدیل
کراچی: آئی بی سی سی نے پاکستان میں متعارف کرائے جانے والے نئے گریڈنگ سسٹم کے مطابق “رزلٹ کارڈ” کے نام سے نئی ماڈل مارک شیٹ تیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کے آفیشل فورم آئی بی سی سی نے پاکستان میں متعارف کرائے جانے والے نئے گریڈنگ سسٹم کے سلسلے مزید پڑھیں
فضل الرحمان کی شہباز شریف اور زرداری سے ملاقاتیں، ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے پر غور
اسلام آباد: وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو تجویز دی ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے اور وہ اس حوالے سے پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو بھی قائل کریں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس میں مزید پڑھیں