کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور اُردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مابین جاری شدید چپقلش اور اختلافات کے سبب جامعہ اُردو بدترین مالی وانتظامی بحران سے دوچار ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور اُردو یونیورسٹی کی انتظامیہ میں شدید اختلافات کے باعث جامعہ بدترین مالی و انتظامی بحران کا شکار ہوگئی۔ یونیورسٹی کی موجودہ قائم مقام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے نگراں وزائے اعلیٰ کو صوبوں میں تقرریاں و تبادلے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کو الیکشن کمیشن ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دونوں صوبوں کے وزائے اعلیٰ کو ارسال کیے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبوں مزید پڑھیں
میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پنجاب کے علاقے میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا تاہم پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کے مطابق 20 سے 25 جدید اسلحے سے لیس حملہ آور اور دہشت گرد نے میانوالی مزید پڑھیں
زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے خلاف شکایت پر پولیس نے شیخ رشید کو تھانے طلب کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آبپارہ میں شہری کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست جمع کروائی گئی ہے، جس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے، زخمیوں کی عیادت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاور پہنچ گئے جہاں وزیراعظم نے پولیس لائنز دھماکے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاورمیں خودکش حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل مزید پڑھیں
بجلی اور حرارت کے بغیر مچھربھگانے والا نظام، فوجیوں کے لیے بھی مؤثر
فلوریڈا: جامعہ فلوریڈا نے مچھروں کوآپ سے دور رکھنے والا ایک ایسا نظام بنایا ہے جسے جلد پر لگانےیا چلانے کے لیے حرارت یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ سب سے بڑھ کر حکام نے اسے عسکری استعمال کے لیے بھی منظورکرلیا ہے۔ منصوبے کے لیے رقم امریکی محکمہ دفاع نے ادا کی تھی ۔ مزید پڑھیں
اے سی سی اے مضمون میں پہلی پوزیشن؛ پاکستانی طالبعلم عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے حذیفہ جمیل اے سی سی اے کے فنانشل رپورٹنگ (ایف ایم) کے مضمون میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئے۔ ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے نے دسمبر 2022 میں امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کے نتائج کا اعلان کیا۔ اے مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدررہیں گے یا نہیں، فیصلہ کل سنایا جائیگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کل (بروز منگل) کو سنایا جائے گا۔ ای سی پی چوہدری شجاعت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں
پرانی قیمت میں پٹرول کے حصول کیلیے شہریوں کا پٹرول پمپس کا رخ، افرا تفری پھیل گئی
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ کے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافہ کے اچانک اعلان سے شہر میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی، شہریوں نے اعلان ہوتے ہیں پٹرول بھروانے کے لیے پٹرول پمپس کا رخ کرلیا تاہم پٹرول پمپس مالکان نے 11 بجنے سے قبل ہی پٹرول کی فروخت بند کردی۔ پٹرول کی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
وادی نیلم: آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے مسافر بردار گاڑی بھاری برف تلے دب گئی جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برفانی تودہ گرنے کا واقعہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے جاگراں روڈ پر پیش آیا، حادثے کے دوران لینڈ کروزر گاڑی بھاری برف کے نیچے دب گئی۔ پولیس مزید پڑھیں