لاہور: موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک بھر میں 80 فیصد اینٹوں کے بھٹے بند ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے وفد نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور بھٹہ انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں تعمیراتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جواد سہراب ملک وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جواد سہراب ملک کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ جواد سہراب ملک وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں
وزیراعظم نے آل پارٹی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 7 فروری کو ‘آل پارٹی کانفرنس’ (اے پی سی) طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے پی سی اسلام آباد میں ہوگی اور اس سلسلے میں تمام قومی سیاسی قائدین کو اے پی سی میں مزید پڑھیں
شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
راولپنڈی: پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا، انہیں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نے شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن مزید پڑھیں
ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی
کراچی: آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں پاکستان کے لیے کوئی نرمی نظر نہ آنے اور قرض پروگرام کے لیے سیاسی جماعتوں کی ہم آہنگی سمیت دیگر سخت شرائط جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی اتارچڑھاؤ کے بعد تیز رفتار پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 271 روپے مزید پڑھیں
مزید 3 فارماسیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان سے کاروبار بند کرنے کی تیاری شروع کردی
کراچی: خام مال کی عدم دستیابی، لاگت میں اضافہ اور قیمتوں پر نظر ثانی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ادویات بنانے والی تین ملٹی نیشنل کمپنیوں نے کاروبار بند کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جبکہ 15کے لگ بھگ مقامی ادویہ ساز کمپنیاں بھی کاروبار ترک کرنے پر غور کررہی ہیں۔ فارما انڈسٹری کے ذرائع نے مزید پڑھیں
90 روز میں انتخابات نہ کرائے تو نگراں وزرائے اعلیٰ پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نگران وزرائے اعلی نے 90 روز کے اندرانتخابات نہ کروائے تو ان پر آرٹیکل 6 لگے گا، جیل میں کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ چار سینئر وزراء نے کہا اس تمام معاملے میں ہم اس کے پیچھے نہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
گاڑی روکنے پرخاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی، تھپڑ مار دیا
کراچی: پی آئی ڈی سی ٹریفک سگنل پرخاتون نے گاڑی روکے جانے پر ڈی ایس پی ٹریفک پی آئی ڈی سی کو تھپڑ مار دیا۔خاتون مشتعل ہو کر باریش ڈی ایس پی کو دھکے دیتی رہی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق خاتون پی آئی ڈی سی سے سلطان آباد کی جانب جانا چاہتی تھی سامنے سڑک سے مزید پڑھیں
طالبعلم پر ٹیچر کا تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل اور جرمانہ عائد
کراچی کے علاقے کورنگی کے نجی تعلیمی ادارے میں ساتویں جماعت کے طالب علم پر خاتون ٹیچر کی جانب سے کیے گئے تشدد پر نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی۔ اسکول انتظامیہ پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسے طالب علم کے علاج کے تمام اخراجات پورے کرنے کا پابند بھی کردیا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی
گوجرانوالا: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے میں پیش آیا، بچہ برقعہ پہن کر آیا اور ماں کا پیچھا کرکے گلی میں فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے ایک راہگیر خاتون بھی زخمی ہوئی جسے سول اسپتال مزید پڑھیں