کراچی: شہر قائد میں مزاحمت پر ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان دورانِ علاج چل بسا جس کے بعد رواں سال میں اب تک خاتون سمیت اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں مرنے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر گزشتہ ماہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کی نجکاری، بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے حکومت کے سامنے خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری ، بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ سمیت دیگر مطالبات پیش کردیے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے، مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، گیس مزید پڑھیں
دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا۔ دونوں وفود کے درمیان مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ تفصیلی بات چیت کے بعد مزید پڑھیں
اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعظم کی زیر صدارت گورنرہاؤس پشاورمیں منعقدہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے دہشت گردی کا یکجا ہوکر مقابلہ کرنے پراتفاق کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں کیے گئے فیصلے 7 فروری کی آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں
حکومت نے ناک کے نیچے دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دی، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی کے حوالے سے ایک تصویر شائع کی اور لکھا کہ دس ماہ میں حکومت مزید پڑھیں
پشاور پولیس پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری اور مفرور ملزم گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس نے دہشت گردی، اقدام قتل اور پشاور پولیس پر فائرنگ سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث اشتہار ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملت پارک پولیس نے دہشت گردی، اقدام قتل کے سنگین جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتارکرلیا، مفرور اشتہاری ملزم تنویر عباس 05 سال سے ملت پارک پولیس کو پشاور مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن دباؤ میں آئیگا تو آئینی جنگ کیلئے تیار ہوجائے، حافظ نعیم
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مینڈیٹ اور نتیجے پر کسی سے کمپرومائز نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن دباؤ میں آئیگا تو آئینی جنگ کیلئے تیار ہوجائے۔ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ عملے کی تقرری سے لیکر نتائج نہ دینے مزید پڑھیں
عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی الیکشن میں موجودہ صورت حال کے پیش نظر حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کے اجلاس میں موجودہ صورت حال پر غور کے بعد فیصلہ مزید پڑھیں
چالان کیوں کیا؟ لاہور میں درجن بھر افراد کا ٹریفک اہلکاروں پر تشدد
لاہور: ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگئے۔ لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو روک کر چالان کیا تو انہوں نے فون کرکے اپنے ساتھیوں کو بلالیا۔ ملزمان کے فون کرنے پر 10 سے 15 لوگ وہاں پہنچ گئے جنہوں نے آتے ہی مزید پڑھیں
مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان شرجیل دم توڑ گیا
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان شرجیل دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والا نوجوان پانچ بہن بھائیوں میں سب سےبڑا اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کو سرجانی ٹاؤن لیاری 36 ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایل مزید پڑھیں