کراچی: شہر قائد میں چلنے والی ریڈ بس سروس میں مسافر ڈاکٹر عاطف کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ متاثرہ ڈاکٹر کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیاہے۔ کراچی کی ریڈ لائن بس سروس میں ڈاکٹر پر تشدد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکا میں تعلیم کے خواہشمند طالبعلموں کیلئے کراچی میں یونیورسٹی فیئر
کراچی: کراچی میں امریکی قونصل خانے اور یو ایس ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں مشہور امریکی یونیورسٹیز نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبا کو داخلے کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ ترک قیادت کی مصروفیت کے باعث ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ زلزلہ کے بعد بحالی کے کاموں کی وجہ سے آخری وقت پر ملتوی ہوگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو صبح ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا، تاہم خراب موسم اور ترک قیادت کی بحالی کے کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے دورے کو ملتوی کردیا گیا ہے جس کی آئندہ مزید پڑھیں
ارد و لغت بورڈ؛ 55 اسامیوں میں 41 خالی، افرادی قوت کی شدید کمی
کراچی: اردو لغت بورڈ میں مختلف گریڈ کی افرادی قوت کی شدید کمی کا شکار ہے،55اسامیوں پرصرف 14لوگ کام کررہے ہیں جب کہ اردو لغت پرکام کرنے والا صرف ایک ماہردستیاب ہے۔ اردو لغت بورڈ کی 55اسامیوں میں سے 41 کے خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے،صرف 14 افراد ان اسامیوں پر کام کر رہے ہیں،ماہرین مزید پڑھیں
16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: تھانہ غازی آباد پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم الماس دو ماہ سے لڑکی کو اسلحے کے زور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ لڑکی گھر سے قرآن پڑھنے کے مزید پڑھیں
تباہ کن زلزلہ؛ آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ
راولپنڈی: ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت نے ترکیہ میں شدید زلزلے سے متاثرہ افراد سے گہری ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں
احتساب عدالت؛ وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور: وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو احتساب عدالت سے عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی۔ منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر وزیر اعظم کے داماد ہارون یوسف احتساب عدالت میں پیش ہوئے، جہاں ان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے داماد کی منی لانڈرنگ مزید پڑھیں
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی طرف سے بیرسٹر گوہر اور علی بخاری عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ طبی بنیادوں پر عمران خان کی آج ذاتی حاضری سے مزید پڑھیں
نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
کراچی: نمک کے کنسائنمنٹ کی آڑ میں ایمپتھیٹا مائن نامی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمز ایکسپورٹ اور انفورسمنٹ کراچی کی مشترکہ کارروائی میں برآمد ہیروئن کی مالیت 230 ملین روپے ہے۔ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کراچی پر یو اے ای کے لئے بک نمک کا کنسائنمنٹ مزید پڑھیں
اسٹیل ملزمیں چوری؛ گرفتار کباڑیے کا ملوث پولیس افسران کے ناموں کا انکشاف
کراچی: اسٹیل ملز سے چوری کیے جانے والا سامان پولیس کی سرپرستی میں خریدنے کے الزام میں گرفتار کباڑیے اختر علی کا اعترافی ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اختر علی نے اعترافی ویڈیو میں ایس ایچ او بن قاسم ، ڈی ایس پی اور ہیڈ محرر کے ساتھ سابق ایس ایچ او کا بھی مزید پڑھیں