پتلی گلی کے لوگ

ہمارا ملک مسائل کا گڑھ ہے اور لوگ حیران ہوتے ہیں کہ یہ مسائل کیوں بڑھتے جا رہے ہیں اور پرانے مسائل کیوں حل نہیں ہورہے ہیں۔ اس کی وجہ پتلی گلی پکڑنا ہے۔ جب ہمارے ملک میں کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو عوام اُس مسئلے کے حل کے لیے متعلقہ محکمے، ادارے، شعبے مزید پڑھیں

محنت کش کو بہانے سے راولپنڈی بلوا کر گردہ نکال لیا گیا، ملزم گرفتار

 راولپنڈی: قرض تلے دبے محنت کش کو مدد کے بہانے راولپنڈی بلوا کر دھوکے سے گردہ نکال لیا گیا، پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس نے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ پنجاب ہائی ویز پیٹرولنگ پولیس کے سب انسپکڑ سیاب اعوان نے تھانہ روات پولیس کو بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل اختر حسین کے ہمراہ جاپان مزید پڑھیں

شوکت ترین، راجہ پرویز اشرف کی بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: رینٹل پاور کیسز میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں چار اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیسز کی سماعت کریں گے۔ ساہووال اور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز مسترد کردی

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن نہ لڑنے کی تجویز کو نظر انداز کرتے ہوئے لاہور مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ناممکن ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے بغیر قانون کی حکمرانی نہیں چل سکتی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ’قانون کی حکمرانی کے بغیرجمہوریت کا تصور ہی محال ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’ایک مضبوط، آزاد اور معتبر عدالتی نظام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

ٹانک: خیبرپختونخوا پولیس نے ڈسٹرکٹ ٹانک کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹانک کے تھانہ گومل پر ہفتے کی شب دس بجے 10 سے 15 دہشت گردوں نے حملے کی نیت سے پیش قدمی کی۔ حکام کے مطابق پولیس نے دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

کراچی میں بینک سے لاکھوں روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

کراچی: سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب بینک سے 23 لاکھ روپے لے کر نکلنے والے شہری کو ملزمان نے لوٹ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں فیروز آباد کے علاقہ سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب بینک سے 23 لاکھ روپے کی رقم لے کر نکلنے والے شہری کو ملزمان نے دن دہاڑے لوٹ لیا۔ ایس ایچ مزید پڑھیں

کراچی میں انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کا کیس، شناخت کے بعد اہم پیشرفت

کراچی: پاپوش نگر سے انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کے کیس میں مقتول کی شناخت کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ پاپوش نگر سے انسانی دھڑ اور دیگر اعضا ملنے کے کیس میں مقتول کی شناخت کے بعد کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اجلاس میں صدر مملکت کے خط اور وزارت داخلہ کے مراسلے کا جائزہ

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی طرف سے بھیجے گئے خط پر غور کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خط کے آئینی اور قانونی مضمرات اور الیکشن کمیشن کی آئینی و قانونی ذمہ داریوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کے مراسلہ مزید پڑھیں

باجوہ نے خود تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت انہوں نے گرائی، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ایک صحافی کو بیان میں تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت انہوں نے گرائی اس لیے فوج کے اندر اس معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔  نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں