راولپنڈی، فلور ملز کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

 راولپنڈی: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن راولپنڈی ریجن نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے 5 نکاتی مطالبات پیش کیے گئے ہیں جس کے تحت فلور ملز کی انسپکشن محکمانہ ایس او پیز کے مطابق کی جائے جبکہ سرکاری آٹے کے ٹرکنگ اسٹیشن ختم اور دکان مزید پڑھیں

85 ممالک 5 جی پر منتقل، پاکستان میں بھی نفاذ ضروری

اسلام آباد: 85 ممالک 5 جی پر منتقل ہو گئے لہٰذا پاکستان میں بھی نفاذ ضروری ہے۔ اس بات سے اتفاق ہے کہ ہم بہت بڑے مالی بحران سے دوچار ہیں۔ ٹیلکوز سمیت نجی شعبہ کے بہت سے ادارے مشکلات سے نکلنے کی جدوجہد کر رہے ہیں، وہ روپے میں محصول کماتے ہیں،ان کے سرکاری واجبات مزید پڑھیں

اسامہ ستی قتل کیس؛ مجرم پولیس اہل کاروں نے سزا کا فیصلہ چیلنج کردیا

 اسلام آباد: اسامہ ستی قتل کیس میں مجرم قرار دیے گئے پولیس اہل کاروں نے سزا کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ کیس میں سزائے موت پانے والے 2 پولیس اہل کاروں نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پولیس اہل کاروں کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

اسلام آباد ضمنی انتخابات کی پولنگ اسکیم تیار، 3 حلقوں میں 43 امیدوار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) آفس کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد تقریباً ساڑھے10لاکھ ہے۔ این اے52سے 13جب کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

 اسلام آباد: چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: چیف جسٹس کے پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس پر سینیٹ میں شدید تنقید وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس مزید پڑھیں

امن مشقیں، پاک بحریہ کے کمانڈوز کا 10 ہزار فٹ سے پیرا جمپ کا شاندار مظاہرہ

  کراچی: پاک بحریہ امن مشقوں کے تیسرے روز ہاربرفیز کے دوران منوڑہ پر انسداد دہشت گردی سمیت پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ پیش کیا،پاکستان نیوی کے سی ایگلزکے دستے نے 10 ہزار فٹ کی بلندی سے سبزہلالی پرچم اور شریک ممالک کے پرچموں کے ساتھ پیراجمپ کا شاندارمظاہرہ پیش کیا۔ پاک بحریہ کی مشق امن مزید پڑھیں

سندھ پولیس کا وفاقی تحقیقاتی اداروں کو صوبے کے کرمنلز کا ڈیٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس نے وفاقی تحقیقاتی اداروں کو بھی سندھ کے کرمنلز کا ڈیٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دیگر صوبوں میں مقیم جرائم پیشہ افراد قانون کی گرفت میں آسکیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی پرویز احمد چانڈیو نے بتایا کہ سندھ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دے، جماعت اسلامی

 راولپنڈی: جماعت اسلامی نے اسٹیبلشمنٹ سے غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت دینے کا مطالبہ کردیا۔ راولپنڈی میں ’مہنگائی مکاؤ کارواں‘ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے کا ساتھ نہ دیں غیر سیاسی ہونے کے اعلان کا عملی ثبوت مزید پڑھیں

ہاشم گزدر؛ تحریک پاکستان کے عظیم راہ نما

قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھیوں اور اس تحریک آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو تحریک آزادی کے راہ نما اور کارکنانِ تحریک پاکستان کے نام سے سے پکارا جاتا ہے۔ ان ہی راہ نماؤں میں اور قائد اعظم کے قریبی رفیق الحاج محمد ہاشم مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی کتنی آزاد؟

پاکستان کی خارجہ پا لیسی کے اصول قائداعظم نے آزادی سے قبل ہی واضح کر دیئے تھے، اور اس کا اعلانیہ اظہار اُ نہوں نے مختلف موقعوں پر آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد کیا تھا۔ وہ ملک کی خارجہ پالیسی کوآزاد اور متوازن رکھنا چاہتے تھے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تشکیل کے بعد مزید پڑھیں