فیڈرل بور آف ریونیو کی ٹیم نے غیرقانونی طور پر چینی تیار کرنے والی نجی شوگر مل پر چھاپہ مارکر ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چھاپہ چیف کمشنر ایل ٹی او لاہور کی نگرانی میں مارا گیا، جس کے دوران ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر تیار ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں 6 افراد کو زخمی کرنے والا ’ جنگلی چیتا‘ پکڑا گیا
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل ہو کر چھ شہریوں کو زخمی کرنے والے چیتے کو وائلڈ لائف اور ریسکیو حکام نے 8 گھنٹے بعد زندہ پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایچ اے فیز ٹو میں قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر میں جنگلی چیتا داخل ہوگیا جس پر اہل محلہ نے امدادی ادارے اور وائلڈ مزید پڑھیں
امریکی حکام سے ملاقات میں مختلف معاملات پر پارٹی کا مؤقف بھی پیش کیا، فواد چوہدری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کا مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کو پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے سیاسی مخالفین کیخلاف دہشتگردی اور توہینِ مذہب کے قوانین کے غلط استعمال پر پارٹی کے تحفظات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
لاہور: پنجاب کے علاقے کالاباغ میں انسداد دہشت فورس کی ٹیم پر حملہ کرنے والا کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کالاباغ میں دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی میانوالی کی ٹیم پرحملہ کیا، جس پر اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی اور بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1839 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمت بڑھ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3800روپے اور 3258 روپے کا اضافہ ہوا۔ حالیہ اجافے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
آڈیو لیک؛ پرویز الہیٰ کے خلاف بادی النظر میں مقدمہ بنتا ہے، رانا ثنا اللہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی مبینہ آڈیو لیک پر کہا ہے کہ ایف آئی اے کو وزارت قانون سے آڈیو لیک کے معاملے پر رائے لینے کی ہدایت کی ہے اور پرویز الہیٰ کے خلاف بادی النظر میں مقدمہ درج کرنا بنتا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں چیتا ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھس گیا، حملوں میں چار افراد زخمی
راولپنڈی میں جنگلی چیتا نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھس گیا اور پے درپے حملے کرکے چار افراد کو زخمی کردیا، اسسٹنٹ کمشنر نے عوامی مقامات اور پارکس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی ایچ اے فیز ٹو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر میں جنگلی چیتا داخل ہوگیا جس پر اہل محلہ مزید پڑھیں
دوسری درخواست ضمانت، عمران خان کو عدالت نے پیر کو طلب کرلیا
لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی دوسری درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پیر کے روز طلب کرلیا اور آئی جی پنجاب کو سیکیورٹی معاملات فائنل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں دوبارہ سماعت ہوئی، عمران خان مقررہ مزید پڑھیں
مٹھی میں فروری کے دوران گرمی کا نیا ریکارڈ، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا
اسلام آباد: مٹھی میں فروری کے مہینے میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں گرمی کا موسم قبل از وقت آچکا ہے، مٹھی میں فروری کے مہینے میں چھ سال بعد شدید گرمی پڑی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کو مطلوب ملزمان انٹرپول کی مدد سے دبئی سے گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس کو قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر اندرون ملک و بیرون ملک اشتہاریوں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے تحت قتل و اقدام قتل کی دو مزید پڑھیں