شب معراج کے اسرار

معراج النبیؐ کا بے مثال معجزہ بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت نبی کریمؐ کی عمر مبارک لگ بھگ اکیاون برس آٹھ ماہ بیس دن تھی۔ یہ نبوت کا بارھواں سال تھا۔ واقعۂ معراج حضور پاکؐ کے بلند و اعلیٰ مرتبے کی نشان مزید پڑھیں

عالم بشریت کی زد میں ہے گردُوں ۔۔۔!

نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور و معروف ہے، اسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے۔ ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو، ایک رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کرایا، جس کے گردا گرد ہم نے مزید پڑھیں

ایف نائن پارک زیادتی کیس؛ مشتبہ پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں زیادتی کیس میں مشتبہ پولیس مقابلے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایف نائن پارک ریپ کیس؛ پولیس نے فیک اِن کاﺅنٹر کی کہانی گھڑی ہے، ایمان مزاری اسلام آباد میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں مبینہ ملزمان کی پولیس مقابلے میں مزید پڑھیں

نیب کو ختم کریں ورنہ حکومت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسی

  کراچی: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے ورنہ حکومت نہیں چلے گی۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے3جمہوری حکومتیں گزرنےکےباوجودیہ ادارہ قائم ہے۔ نیب پاکستان کاسب سےکرپٹ اورمعاملات خراب کرنےوالاادارہ ہے۔ جب کوئی حکومت مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کی آڈیو لیکس کا سنگین معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل ضرور بھیجنا چاہیے، نوازشریف

 لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سنگین معاملہ ہے جس کا سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس جانا ضروری ہے۔ لندن میں اپنے دفتر سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشرiف نے کہا کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی جسٹس مظاہر نقوی سے مزید پڑھیں

معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ملتوی

 اسلام آباد: معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ معطل کردی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق کفایت شعاری مہم اور معاشی بحران کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

کراچی پولیس آفس پر کلیئرنس آپریشن مکمل، 3 دہشت گرد ہلاک، رینجرز اہلکار سمیت 4 شہید

  کراچی: شہر قائد میں قائم کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا، جس کے دوران رینجرز اور پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے جبکہ ایک خود کش جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوا۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

پولیس آفس پر حملے سے پی ایس ایل کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، وزیراعلیٰ سندھ

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملے سے پاکستان سپر لیگ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ آپریشن مکمل ہونے کے بعد آئی جی سندھ کے ہمراہ کراچی پولیس آفس پہنچے اور دہشت گردوں کا مقابلے کرنے والے اہلکاروں کو دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرنے مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس حملہ؛ امریکا کی اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

کراچی پولیس آفس حملے کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں ’متاثرہ علاقے‘ میں جانے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کردی۔  اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ “امریکی سفارت خانہ کراچی کے (علاقے) صدر میں سینٹرل پولیس آفس پر مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار

  کراچی: سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے اسٹریٹ کریمنل راشد خان سے 20ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون چھین لیا۔  ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کرادی گئی۔