اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو گلگت بلتستان میں ججوں کے تقرر سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو گلگت بلتستان کی منتخب حکومت کی مشاورت کے بغیر ججوں کی تعیناتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد: عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ،پرویز خٹک اور شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے کیس کی سماعت کی۔ پرویز خٹک،سیف اللہ نیازی اور راجہ مزید پڑھیں
انتخابات کی تاریخ کا اعلان؛ صدر نے اپنا حق ادا کردیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی نے حق ادا کردیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر پر پولیس نے ڈاکا ڈالا، قیمتی اشیاء پولیس نے چوری کیں، آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے لیے مشہور ہے، مزید پڑھیں
ماہ صیام سے قبل مہنگائی کی لہر، اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مارکیٹوں میں مہنگائی کی لہر آ گئی۔ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں 2 ماہ قبل ڈھائی سو روپے میں بکنے والی دال ماش ہول سیل مارکیٹ میں 400 روپے کلو مزید پڑھیں
آن لائن لڈو کے دوران محبت؛ غیرقانونی بھارت جانیوالی لڑکی واپس پاکستان پہنچ گئی
لاہور: آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طریقے سے انڈیا جانیوالی 19 سالہ پاکستانی لڑکی بھارتی جیل سے رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئی۔ بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اتوار کی شام 19 سالہ اقراء جیوانی کو لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز مزید پڑھیں
اقتدار نچلی سطح منتقل نہ ہونے تک ملک میں بہتری نہیں آسکتی، مفتاح اسماعیل
کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی، نون لیگ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں بہتری نہیں آئی، بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدارنچلی سطح تک منتقل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے مفتاح اسما عیل نے پاکستان میں ایک ہزار ارب روپے تعلیم پرخرچ ہوتے ہیں لیکن مزید پڑھیں
اہم سنگ میل: داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کیلئے دریائے سندھ کا رخ موڑ دیا گیا
کوہستان: خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ کوہستان میں داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کے مقام پر دریائے سندھ کا رخ کامیابی کے ساتھ موڑ دیا گیا۔ ڈیم کی تعمیر کیلئے دریائے سندھ کا رخ موڑنے کیلئے یہ پہلی ٹنل ہے اور داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کے پہلے مرحلے سے 2026 میں بجلی کی پیداوار متوقع ہے۔ اس موقع پر پروجیکٹ مزید پڑھیں
کلرکہار میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 6 خواتین سمیت 12 باراتی جاں بحق
کلرکہار: پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے کلر کہار موٹروے پر باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس میں 6 خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلرکہار موٹروے سالٹ رینجر میں اسلام آباد سے لاہور واپس جانے والی باراتیوں کی بس ٹائر پھٹنے کے مزید پڑھیں
کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی
کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 4 کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے سے 02خواتین سمیت02 مرد ذخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن کے بلاک چار کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے کا واقعہ رات گیارہ بجے اُس وقت پیش آیا جب اُس میں دو خواتین سمیت چار لوگ سوار تھے۔ لفٹ بالائی مزید پڑھیں
عمران خان کا سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس پر نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی سی سی پی او لاہور کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے تو اُس کی فون ٹیپ کی آڈیو ریلیز کردی جاتی ہے، ہمارے مزید پڑھیں