سندھ میں اسلحہ لیکر چلنے، نمائش پر پابندی عائد

  کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں اسلحہ لے کرچلنے اوراسلحے کی نمائش پر پابندی 3 ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تھانوں کے ایس ایچ مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، آئی جی کے پی کو رپورٹ پیش

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے رپورٹ خیبرپختونخوا کے آئی جی کو پیش کردی گئی۔ آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جیل بھرو  تحریک میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 12 سو افراد  نے حصہ لیا جبکہ ایک گرفتاری بھی نہ ہوئی۔ شام 6 مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا دہشت گردوں کے مالی سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کاؤنٹر ٹیرازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے وسائل میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی کے پی نے سی ٹی ڈی کے ریجن کی تعداد 14 کردی اور افسران کی تعداد میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان قیدی وین سے لٹک کر تصاویر بنوانے لگے

 راولپنڈی: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج راولپنڈی سے شروع ہوگئی لیکن پولیس نے کارکنان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے کارکنان کو گرفتار نہ کرنے پر کارکنان خودساختہ گرفتاری کے لیے قیدی وین میں داخل ہو رہے ہیں اور قیدی وین سے لٹک کر تصاویر بھی مزید پڑھیں

آڈیو لیک پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلیے پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

 لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف نے آڈیو لیک معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد نے رانا مدثر ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں وزارت داخلہ، وزارت دفاع چیف سیکریٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم ہاؤس مزید پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی کارروائی، 23 سال بعد ٹھیکیدار سے سرکاری اسکول خالی کرالیا گیا

  کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 23 سال سے ٹھیکیدار کے زیر قبضہ سرکاری اسکول خالی کرالیا ہے اور ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول ایجوکیشن فرناز ریاض نے اس  سلسلے میں رپورٹ بنا کر حکام کو بھجوادی ہے جس کے مطابق اسکول کی عمارت کے کلاس رومز کھول کر تدریس شروع کروادی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے شاہ محمود قریشی کو ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی  شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کی شق 1 کے تحت 30 دن کی نظر بندی کے احکامات مزید پڑھیں

طلال چوہدری کو مڈل کلاس ہونے کیوجہ سے سزا دی گئی، شہباز گل

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سزائیں صرف متوسط طبقے کے لوگوں کو ملتی ہیں، طلال چوہدری کو بھی اس لیے سزا ملی کیونکہ وہ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے تھے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ سزائیں اشرافیہ کو نہیں صرف مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ، پاکستانی ریسکیو ٹیم زبردست عوامی پذیرائی کے ساتھ وطن واپس روانہ

استنبول: پاکستان کی جانب سے زلزلے کے بعد امدادی اور ریسکیو کاموں کے لیے ترکیہ  بھیجی جانے والی ٹیم زبردست عوامی پزیرائی کے ساتھ وطن واپسی کیلیے روانہ ہوگئی ہے۔ پاکستانی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقے اڈیامن میں 17 روزہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا، پاکستانی ٹیم میں آرمی مزید پڑھیں