کراچی: پٹیل پاڑہ کے علاقے فٹ بال گراؤنڈ کے قریب مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ لڑکی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جبکہ پولیس اور ریسکیو کے رضا کار بھی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موبائل فون نہ دینے پر ٹک ٹاکر نے باپ کو قتل اور ماں کو زخمی کر دیا
دیرلویر: خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ٹک ٹاکر نوجوان نے موبائل فون نہ دینے پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق باپ کو سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ والدہ کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تیمرگرہ میں 18سالہ نوجوان مزید پڑھیں
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی 4ممبرانِ کونسل کو بھی ارسال
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4ممبران کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔ جوڈیشل ریفرنس کی یہ نقول میاں داؤد ایڈوکیٹ نے بذریعہ درخواست ارسال کی ہیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے صرف 100 لوگوں نے گرفتاری دی اس میں سے بھی 80 فیصد رہائی چاہتے ہیں، رانا ثنا
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں صرف سو سے زائد افراد نے گرفتاری دی اور اس میں سے بھی 80 فیصد کہتے ہیں ہمیں چھوڑ دو، پہلے دور دراز کی جیلیں بھریں گے اس کے بعد لاہور اور پنڈی کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ مزید پڑھیں
فیس بک دوستی کے ذریعے اغوا نوجوان پہاڑوں سے بازیاب، ملزمان فرار
پشاور: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تاوان کی غرض سے اغوا نوجوان کو بازیاب کرالیا۔ ایس پی صدر سرکل ملک حبیب نے نوجوان کی بازیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن انقلاب کی حدود سے 20سالہ عدنان 20جنوری کو اغوا کیا گیا تھا، اغوا کاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے 3 لاکھ مزید پڑھیں
کراچی کے تاجروں، ریسٹورنس اور شادی ہالز مالکان کا کاروبار جلد بند کرنے سے انکار
کراچی: وفاقی حکومت کے توانائی بچت منصوبے پر عمل درآمد کے لیے کمشنر کراچی کے بازار، شاپنگ مالز اور شادی ہال رات کو جلد بند کے احکامات کو تاجروں نے مسترد کردیا۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے تجارتی مراکز کی 8بجے شب بندش کو تاجروں کے مفادات سے متصادم قرار مزید پڑھیں
لاہور سے مغوی 60 سالہ تصور حسین کی درد ناک ویڈیوز اہلخانہ کو موصول
لاہور سے اغوا ہونے والے 60 سالہ تصور حسین کی درد ناک ویڈیوز ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی جس میں انہیں زنجیروں میں جگڑ ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچہ کے ہنی ٹریپ گینگز نے تصور حسین کی ویڈیو ورثا کو بھجوائی اور تاوان کی رقم ایک سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کر دی۔ اس مزید پڑھیں
راولپنڈی، ٹول پلازہ پر فائرنگ سے حساس ادارے کے تین اہلکار زخمی
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کی حدود میں موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں حساس ادارے کے تین اہلکار گولیاں اور ایک گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ لاہور سے اسلام آباد آنے والی گاڑی میں سوار افراد نے کی اور بیریئر توڑ مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور صوبائی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کی پوری کوشش ہے کہ وہ عمران خان کو کسی طرح قتل مزید پڑھیں
خضدار میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈرائیورسمیت 2 اہلکار شہید
خضدار: جھالاوان کمپلیکس ایریا میں پولیس موبائل گاڑی پر کیے گئے دہشت گرد حملے میں ڈرائیور سمیت 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی اسکواڈ کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ ڈرائیور کے شہید ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ مزید پڑھیں