پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت تیسرے روز پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سمیت درجنوں کارکنوں نے رضاکارانہ گرفتاریاں دیں جنہیں ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے تیسرا روز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، بس نے دوسری گاڑی کے 6 مسافروں کو کچل دیا
رحیم یار خان: موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی مسافروں کو نکلنے کی کوشش مزید پڑھیں
گوجرانوالا، سفاک کرایے داروں نے معمولی تلخی پر 6 سالہ بچے کے کان میں کیل ٹھونک دی
گوجرانوالا: پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں سفاک نوجوانوں نے معمولی تلخ کلامی پر چھ سالہ بچے کے کان میں کیل ٹھونک دی جو اُس کے دماغ تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے اروپ میں سبزی فروش نے خاتون سے تلخ کلامی کے بعد اُن کے 6 سالہ بچے ارشمان کو اغوا کیا مزید پڑھیں
بارکھان واقعہ: الزام ثابت ہونے تک سردار کھیتران کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، وزیر داخلہ
کوئٹہ: بلوچستان حکومت سے مذاکرات کے بعد مری قومی اتحاد نے بارکھان واقعے کے خلاف دیا جانے والا دھرنا ختم کردیا، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ عبدالرحمان کھیتران پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا اور جب تک تحقیقیات نہیں ہوتیں کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ وزیرِداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے مزید پڑھیں
کراچی پولیس آفس حملہ کیس؛ دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا
کراچی پولیس آفس حملہ کیس میں دہشت گردوں کی زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا جبکہ تفتیشی حکام نے شورم کے مالک کا بیان قلمبند کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس پر حملے میں دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کی جانی والی انڈس کرولا کار کو آخری بار فروخت کرنے مزید پڑھیں
رواں ہفتے 33 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 2.78 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 41.54 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں 2.89 فیصد اضافہ ہوا اور مزید پڑھیں
راولپنڈی میں خونی بسنت، کمسن بچی سمیت 3 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
راولپنڈی میں بسنت کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت دو نوجوان جاں بحق جبکہ گولیاں لگنے، پتنگ کی ڈور اور چھت سے گرنے کے نتیجے میں 50 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بیشتر بچے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ کے بسنت پر پابندی اور پولیس کے اقدامات کے دعوؤں کی عوام مزید پڑھیں
حکومت نے ’ٹرک آرٹ‘ کی مدد سے پولیو آگہی مہم کا آغاز کردیا
اسلام آباد / کراچی: وزارت صحت نے پاکستان میں پولیو اور اس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے متعلق منفرد طریقے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ والدین اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے ٹرک پر پولیو آگاہی کے حوالے سے آرٹ بنائے جائیں گے مزید پڑھیں
جیل بھرو تحریک، راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے کارکنان اور رہنما ایک ماہ کیلیے جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت تیسرے روز پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سمیت درجنوں کارکنوں نے رضاکارانہ گرفتاریاں دیں جنہیں ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے تیسرا روز مزید پڑھیں
رحیم یارخان میں بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی، 6 جاں بحق