اسلام آباد: پاکستان نے قرض کی قسط کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط مان لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ(شرح سود) بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
رنگ روڈ ہاؤسنگ سوسائٹی؛ پرویزالہیٰ سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف کارروائی کا آغاز
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے دور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ پی ٹی آئی دور کے ترقیاتی منصوبوں کا ریکارڈ بھی پنجاب بھر کے کمشنرز سے مانگ لیا گیا ہے جبکہ فرخ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ سیاست میں مہنگائی ختم کرنے نہیں آئے تھے، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ سیاست میں مہنگائی ختم کرنے نہیں آئے تھے، ہم تو ایسی سیاست کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی آڈیٹویم میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں
خضدار میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈرائیور شہید
خضدار: جھالاوان کمپلیکس ایریا میں پولیس موبائل گاڑی پر کیے گئے دہشت گرد حملے میں ڈرائیور شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی اسکواڈ کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ ڈرائیور کے شہید ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس مزید پڑھیں
ایل ڈبلیو ایم سی نے پی سی بی سے کروڑوں کے واجبات مانگ لئے
لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کروڑوں روپے صفائی کے واجبات مانگ لئے۔ صفائی سروسز کے بقایا جات کی وصولی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا جبکہ خط کی کاپی اور واجبات کی تفصیل ایکسپریس نیوز نے حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق پی مزید پڑھیں
کراچی کے پی ٹی آئی ایم این ایز کا بحالی کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
کراچی: تحریک انصاف نے استعفوں کی منظوری سے متعلق کراچی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی اسمبلی کی دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ کراچی کے 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکے جائیں۔ ضمنی الیکشن کے انعقاد کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ ججز پرحملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز پرشرمناک مزید پڑھیں
کراچی میں شادی شدہ رشتے دار خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے اس کے رشتے دار ملزم عامر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائٹ اے تھانے نے منگھوپیر میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ملزم عامر نے مزید پڑھیں
زلفی بخاری، فیاض چوہان اور درجنوں پی ٹی آئی رہنما و کارکنان دور دراز جیلوں میں منتقل
راولپنڈی: راولپنڈی سے رضاکارانہ گرفتاریاں دینے والے زلفی بخاری، صداقت عباسی، فیاض چوہان سمیت پی ٹی آئی کے 47 رہنماؤں اور کارکنوں کو راتوں رات پنجاب کی دور دراز جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل بھرو تحریک کے دوران کمیٹی چوک راولپنڈی میں رضا کارانہ طور پر گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی مزید پڑھیں
16 سال سے قابض اسلام آباد پولیس کو سی ڈی اے فلیٹس خالی کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے فلیٹس پر اسلام آباد پولیس کا قبضہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 16 سال تک فلیٹس پر قابض پولیس حکام کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ڈی اے کے فلیٹس پر قبضے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ مزید پڑھیں