قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم، جامعہ غیرمعینہ مدت کیلئے بند

 اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم کے باعث یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔ قائداعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر راجا قیصر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جامعہ میں کشیدہ حالات کے باعث جامعہ کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ہاسٹلز میں مزید پڑھیں

عمران خان آج اسلام آباد بینکنگ کورٹ اور اسلام آباد کچہری میں پیش ہوں گے

 اسلام آباد: عمران خان آج اسلام آباد بینکنگ کورٹ اور اسلام آباد کچہری میں پیش ہوں گے، عمران خان کے خلاف بینکنگ کورٹ اور کچہری میں مجموعی طور پر چار مقدمات زیر التوا ہیں، بنکنگ کورٹ یا کچہری میں عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج بھی ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس فارن مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے ایسا مقدمہ چلا رہی ہے جس میں کوئی جرم نہیں ہوا، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو جواب جمع کرادیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے تمام کوششوں کے باوجود منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت منظر عام پر نہیں لا سکی، ایف آئی اے ایسا مقدمہ چلا رہی ہے جس میں کوئی جرم مزید پڑھیں

کفایت شعاری پالیسی؛ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی

 اسلام آباد: حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت کردی۔  کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کابینہ ارکان اور سرکاری مزید پڑھیں

وائس چیئرمین پرائیوٹ اسکولز خالد رضا کے قتل کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج

  کراچی: گلستان جوہر پولیس نے فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے وائس چیئرمین خالد رضا کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ گلستان جوہر بلاک 7 میں قائم اپنے گھر پر موجود تھے مزید پڑھیں

عثمان ڈار کے پی اے کی گرفتاری میں نیا موڑ آگیا

 لاہور: عثمان ڈار اور انکے پی اے جاوید کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظرعام پر آ گئی۔ آڈیو میں طاہر سلطان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے جاوید سے جیل میں ملاقات کی اور جاوید نے بتایا کہ اسکو ننگا نہیں کیا گیا جبکہ آڈیو میں وہ جاوید اور اسکی پریس کانفرنس کا مذاق بھی مزید پڑھیں

دارِارقم اسکول کے ڈائریکٹر خالد رضا ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق

  کراچی: گلستان جوہرمیں گھر کی دہلیز پر دار ارقم اسکولز کراچی ریجن کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے وائس چیئرمین سید خالد رضا کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے سرمیں ایک گولی مارکر قتل کردیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ گورنر سندھ ، وزیر اعلی سندھ نے واقعے کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کا تنازع؛ ایم کیو ایم پاکستان کا عوامی طاقت کے ذریعے مطالبات منوانے کا فیصلہ

  کراچی: بلدیاتی حلقہ بندیوں سمیت دیگر معاملات پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، حلقہ بندیوں، مردم شماری اور دیگر عوامی مسائل پر بحث ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں کا تحریک لبیک کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان

 اسلام آباد: تاجر تنظیموں نے تحریک لبیک پاکستان کی 27 فروری کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے مارکیٹیں کھولنے اور کاروبار جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ داروں نے از خود ہی ہڑتال کا اعلان مزید پڑھیں

راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

راجن پور /  اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخابات میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری مزید پڑھیں