اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ساتھ ہی انتخابات سے قبل یوسیز کی تعداد بڑھانے پر پابندی ہوگی۔ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلامی یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کی رپورٹ نہ دینے پر سینیٹ کمیٹی برہم
اسلام آباد: سینٹ کمیٹی نے اسلامی یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کااجلاس چیرمین کمیٹی عرفان صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ طلب علم کے قتل سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر کمیٹی نے اسلامک یونیورسٹی پر برہمی کا اظہارکیا۔ مزید پڑھیں
یہ دہشتگردی ہے کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج بدلے جارہے ہیں، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ یہ دہشتگردی ہے کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج بدلے جارہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نمبر پورے نہیں ہوئے تو مزید پڑھیں
پرویز الہی کے دست راست محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار
کوئٹہ: سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان بھٹی کو بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد خان بھٹی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کے بعد ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے محمد خان بھٹی کو کوئٹہ سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور لانے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا گیا۔ مزید پڑھیں؛ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
سندھ کے دور دراز علاقوں سے کرکٹ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلیے ’ایس پی ایل‘ کا آغاز
کراچی: سندھ کے دور دراز کے دیہاتوں میں کرکٹ کے ٹیلینٹ کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل ) کا آغاز کردیا گیا۔ سندھ پریمیئر لیگ کی تقریب رونمائی سندھ اسیمبلی کے آڈیٹوریم میں منقعد ہوئی۔ جس میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس شرجیل انعام میمن ، وزیر بلدیات مزید پڑھیں
اعظم نزیر تارڈ کا بطور وفاقی وزیر تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بطور وزیر تنخواہ اور دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون و انصاف نے اس ضمن میں سیکریٹری کابینہ کو ایک خط ارسال کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بطور وفاقی وزیر اپنی تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبردارہورہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد
اسلام آباد: اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور عدالتوں کے گرد و نواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں قائم عدالتوں کے گرد و نواح میں مزید پڑھیں
فلورملز ایسوسی ایشن کا کراچی کی تمام فلور ملز فوری طور پر بند کرنے کا اعلان
کراچی: فلورملز ایسوسی ایشن نے کراچی کی تمام فلور ملز فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین چوہدری عامر نے کہا کہ محکمہ خوراک وعدؤں کے برعکس ناقص اور کم مقدار میں گندم فراہم کررہی ہے، جھوٹے الزامات پر کراچی کی 4، اندرون سندھ کی 3 ملز کو سیل کیا گیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2023 کی منظوری دے دی
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پانچ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2023 کی منظوری دیدی ہے جبکہ بندر گاہوں پر کھڑے کنٹینرز، کارگوز پر عائد سٹوریج چارجز ختم کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے علاوہ ازیں سٹوریج چارجز ختم کرنے کی ماہانہ رپورٹ بھی طلب کر لی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں