کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کی آبادی 4 کروڑ سے زیادہ ہے۔ بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروق ستار نے کہا کہ افسوس ہے کہ سیاست اور انتخاب کےلیے ساری جماعتیں سرگرم ہوتی ہیں لیکن مردم شماری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نے آئی ایم ایف کو چار پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے آگاہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے شرح میں اضافے سمیت چار پیشگی شرائط پر عملدرآمد کر کے آئی ایم ایف کو بذریعہ ای میل اقدامات سے آگاہ کردیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے چاروں شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو آگاہ بھی کردیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
گوجرانوالا: گھروں میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کی تھی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے ڈکیتی کی چار وارداتوں میں خواتین سے زیادتی کی تھی۔ گرفتار ملزمان میں عامر، مزید پڑھیں
کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعے میں تاجر جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مبینہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں شہری جاں بحق ہوگیا، چند روز میں دوسرے واقعہ نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شہر میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے اقدامات اور اسنیپ چیکنگ کے باوجود کشمیر روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں نامعلوم ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں
کراچی، پولیس نے اغوا کی گئی شیر خوار بچی کو چوبیس گھنٹے میں بازیاب کرالیا
کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر اغوا کی گئی شیر خوار بچی کو بحفاظت بازیاب کر کے میاں اور بیوی کو گرفتارکرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او نیو کراچی کمال نسیم نے بتایا کہ سیکٹر الیون ڈی کے رہائشی علی رضا کے مدعیت میں پولیس نے اسی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
راولپنڈی: کوٹلی ستیاں کےعلاقے جاوا منڈی گولا کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 3 مسافر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 اور پولیس کے مطابق راولپنڈی سے کوٹلی ستیاں جاتے ہوئے جاوا منڈی گولا موڑ کے قریب مسافر وین دھند کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، وین میں مزید پڑھیں
اٹلی کشتی حادثے میں اب تک 7 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ کی تصدیق
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اٹلی کشتی حادثہ میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ لیبیا کے ساحل کے قریب شہر بن غازی میں 26 فروری کو کشتی حادثہ پیش آیا ہے جس میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 7 پاکستانی بھی مزید پڑھیں
نیو کراچی میں ڈاکوؤں نے شہری کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے محروم کردیا
کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ڈاکوؤں نے شہری کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے نقد رقم سے محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا سیکٹر الیون جی گودھرا بسم اللہ ہوٹل کے قریب 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ڈاکو یونس نامی شخص مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: گھروں میں دوران ڈکیتی زیادتی کے واقعات پر نگران وزیراعلیٰ کا نوٹس
گوجرانوالا: گھروں میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا، ایک ہفتے میں چار واقعات نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کے مطابق زیادتی کا پہلا واقعہ تھانہ تتلے عالی کے علاقے مرالیوالہ میں 22 مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر تکرار کے بعد پنجاب پولیس کانسٹیبل کا ساتھیوں کے ساتھ گاؤں پر حملہ
لاہور: پنجاب پولیس کے کانسٹیبل ذیشان نے بلال نامی نوجوان سے سوشل میڈیا پر تلخ کلامی کے بعد 20 سے زائد ساتھیوں کے ساتھ گاؤں پر حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندر گاؤں میں دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص مزید پڑھیں