کراچی: کراچی میں مزید دو روٹس پر خواتین کے لیے مختص پیپلز پنک بس سروس نے اپنے سفر کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن ، سید ناصر حسین شاہ نے آج سی ویو پر منعقدہ تقریب میں پیپلز پنک بس سروس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں 20 نئے کالجز اور 15 ہزار سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا منصوبہ تیار
کراچی: وزیر تعلیم سردار شاہ نے سندھ میں 20 نئے کالج بنانے اور 15000 سیلاب متاثرہ اسکولز کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن اور محکمہ کالج ایجوکیشن کے ڈویلپمینٹ پورٹ فولیو کا جائزہ اجلاس کراچی کےنجی ہوٹل میں منعقد مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے طالب علموں نے سستے اور کم بجلی والے گھریلو برقی آلات تیار کرلیے
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ فوڈ سائنس کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل گھریلو برقی آلات تیار کرلیے، یہ کم خرچ بالا نشین آلات گھریلو کاج، کھانا بنانے اور اسے محفوظ کرنے کیلیے سہولت فراہم کرنے کے ساتھ توانائی کے بحران سے نمٹنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
نجی اسکول میں فن گالا کے دوران زخمی ہونے والا بچہ جاں بحق
کراچی: ماڈل کالونی میں نجی اسکول میں فن گالا کے دوران گردن پر شیشہ لگنے سے شدید زخمی پانچویں جماعت کا طالبعلم دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا. تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی کے علاقے جناح ایونیو کاظم آباد میں قائم نجی اسکول میں فن گالا کے دوران کانچ کی بوتل کا ٹکڑا گردن مزید پڑھیں
بن قاسم نیشنل ہائی وے سے ’زیادتی‘ کا شکار کمسن بچی کی لاش برآمد
کراچی: پولیس نے بن قاسم کے علاقے نیشنل ہائی وے شاہ ٹاؤن کے قریب نالے سے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی کمسن بچی کی لاش برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ چند روز قبل لاپتا ہوئی تھی جس کا مقدمہ بن قاسم تھانے میں درج ہے، ابتدائی طور پر بچی کو زیادتی کا مزید پڑھیں
الیکشن از خود نوٹس چار،تین سے مسترد ہوگیا ہے، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن از خود نوٹس چار، تین سے مسترد ہوگیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ازخودنوٹس کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں اور نہ ہی یہ تشریح طلب معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آئین مزید پڑھیں
سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا
کراچی: سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ملزمان نے مقتولہ کا موبائل چھپایا اور شواہد مٹائے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو سی ویو سے سارا کی لاش ملنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے مقدمے کا عبوری چالان پیش کیا مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ
لاہور: ایف آئی اے نے سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کئے جائینگے۔ یہ مزید پڑھیں
عمران خان نااہلی کیس؛ ٹیریان وائٹ سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں ٹیریان وائٹ کیس سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے کہا کہ عمران خان نے بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو مزید پڑھیں