گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے فرار ہوئے تو پولیس نے انکا تعاقب کرکے پکڑنے کی کوشش کی جس پر ملزمان نے فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں تینوں ملزمان ہلاک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی محتسب کا فیصلہ؛ خاتون ملازم کو ہراساں کے الزام میں سینئر پی آئی اے افسرمعطل
اسلام آباد: وفاقی محتسب کے فصیلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کے الزام میں جنرل منیجر سیکیورٹی میجر (ر) امجد کو برطرف کردیا۔ وفاقی محتسب نے پی آئی اے کی متاثرہ ملازم کی شکایت پر ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ خاتون ملازم پی آئی اے ویجیلنس مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے اور اہلخانہ کے اثاثے ظاہر کردیے
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے جس کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 مزید پڑھیں
آئی جی بلوچستان نے پولیس افسران سمیت 68 اہلکاروں کو معطل کردیا
کوئٹہ: آئی جی بلوچستان نے ایس ایچ او، سب انسپکٹر سمیت 68 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان نے رپورٹ موصول ہونے کے بعد 68 اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں معطل کردیا۔ ترجمان بلوچستان کے مطابق معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور دیگر افسران سمیت مزید پڑھیں
گھڑی چور فارن ایجنٹ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رو، چیخو یا پٹو، تم سے کوئی سمجھوتہ کرنے کونہیں ہے۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے سوال کیا کہ تم آرمی چیف سے کیوں ملنا چاہتے ہو ؟ جنہوں مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن نے حج 2023 کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیوٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کرایہ ساوتھ ریجن جس میں کراچی،کوئٹہ،سکھر،حیدرآباد شامل مزید پڑھیں
خیبر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنا، پاک افغان شاہراہ تین مقامات پر بند
ضلع خیبر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف لنڈی کوتل، جمرود اور باڑہ میں دھرنا جاری ہے، تین مختلف مقامات پر پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف تینوں تحصیلوں لنڈی کوتل؛ جمرود اور باڑہ میں گزشتہ چار روز سے احتجاج جاری ہے۔مظاہرین نے پاک مزید پڑھیں
وکلا کا جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرادی۔ وکلا کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی مزید پڑھیں
عمران داری کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیوں کی سازش ہے کہ معیشت نہ سنبھلے، ہمیشہ کی طرح شیر ہی قوم کو مسائل اور انہیں پیدا کرنے والے گیدڑوں سے نجات دلائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پاکستان مسلم مزید پڑھیں
اسپانسر شپ حج اسکیم کا کوٹا 50 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے اسپانسر شپ حج اسکیم کا کوٹا 50 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بقیہ 50 فیصد کوٹا سرکاری اور نجی حج اسکیم کے لیے مختص کیا جائے گا جب کہ سرکاری حج اسکیم کی درخواست وصولی 13 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں