عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے ساتھ کیا، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہے ہیں جو انہوں نے آئی ایم ایف، قومی مفادات اور پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔ وزراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنانے والوں کی مشکلات میں اضافہ، موبائل پیغامات کا سلسلہ معطل

  کراچی: پاسپورٹ درخواست گذار دہری مشکل کا شکار ہوگئے، تاخیر کے بعد پاسپورٹ کی تجدید کے مختلف مراحل سے متعلق ملنے والے پیغامات کا سلسلہ بھی معطل ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار کے موبائل فون پر دو پیغامات بذریعہ ٹیکسٹ میسج روانہ کیے جاتے تھے، پہلا ٹیکسٹ میسج پاسپورٹ جمع ہونے پر مبنی مزید پڑھیں

عمران خان نااہل، بدکردار اور 75 سالہ تاریخ کا ڈرپوک ترین انسان ہے، مریم نواز

شیخو پورہ: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نااہل، بدکردار اور 75 سالہ تاریخ کا ڈرپوک ترین انسان ہے، ثاقب نثار کو پول کھلنے کا ڈر ہے اس لیے واٹس ایپ ہیک کا بہانہ بنایا۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب  کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا شب برأت پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

  کراچی: سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بروز بدھ 8 مارچ کو بسلسلہ شب برأت بند ہوں گی۔ نوٹی فکیشن میں مزید پڑھیں

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

 اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز گل کیخلاف غیر قانونی اسلحہ سے متعلق کیس کی سماعت مقامی عدالت میں مجسٹریٹ احمد راجہ نے کی۔ ملزم کے پیش نہ ہونے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے. گوجرانوالہ میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا کیخلاف تھانہ انڈسٹری ایریا گجرات کے مقدمے کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پیش نہ ہوئے۔ ان کے وکلا نے حاضری کی معافی کی درخواست دائر کرتے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے لاہور میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین کو لاہور میں عورت مارچ کی مشروط اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے عورت مارچ کو این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عورت مارچ کو مشروط مارچ کی اجازت دیدی۔ عدالت نے ہدایت کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں میٹروبس میں آگ لگ گئی، مسافروں نے شیشے توڑ کر جان بچائی

 راولپنڈی: چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔ واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو روک دیا گیا۔ عینی شاہد کے مزید پڑھیں

پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت پنجاب میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم مزید پڑھیں

پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے، آصف زرداری

وہاڑی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔ وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ایک بے وقوف کو وزیراعظم بنادیا گیا جس نے ملک کی معیشت کو تباہی مزید پڑھیں