اسلام آباد پریس کلب کے باہر عورت مارچ کے شرکا پر تشدد کرنے والے تین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اسلام آباد پریس کلب کے باہر عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین، سول سوسائٹی کے نمائندگان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور خزانہ حکام کو بریفنگ کیلیے طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے وزارت داخلہ اور خزانہ کو آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بریفنگ کے لیے طلب کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں وزارتوں کے سیکریٹری کل الیکشن کمیشن کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی، وزارت خزانہ سے الیکشن کے انعقاد کے لئے فنڈز مزید پڑھیں
مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس: عمران خان کی متفرق درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کا کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ علاوہ ازیں عمران خان نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
سکیورٹی خدشات؛ عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سیکورٹی وجوہات کی بنا پر آج جمعرات کو اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم اور سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد آج اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت آج (جمعرات کو) ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس عابد شیخ سماعت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ: عمران مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پولیس ایکشن کے بعد لاہور میں ریلی منسوخ کردی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ کے پیش نظر لاہور میں شیڈول ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تشدد اور حکومتی اقدامات کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان مزید پڑھیں
اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے، بلاول بھٹو
نیویارک: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دین اسلام میں خواتین کو خصوصی اہمیت دی گئی اور دین اسلام خواتین کے تمام حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں کانفرنس ’’خواتین، امن اور سلامتی‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مختلف شعبہ جات مزید پڑھیں
سکیورٹی خطرات؛ عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کل (جمعرات کو) اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم اور سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد کل اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک کارکن جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے پیش قدمی کرنے والے متعدد کارکنان کو گرفتار بھی کرلیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی نے فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کے شہید اور ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل رمیز شہید اسنیپ چیکنگ پر موجود تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا فائرنگ مزید پڑھیں