لاہور: سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے ن لیگ سے راہیں جدا کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شیخ وقاص اکرم کی زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ڈاکٹر بن گئے انہیں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند تفویض کردی گئی۔ مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ کی حیثیت سے صوبوں کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہیں۔ انہیں صوبے کی سرکاری جامعات مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں جنونی شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
شیخو پورہ: تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقے میں ملزم نے ایک گھنٹے کے دوران تین مختلف وارداتوں میں بیوی بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقے میں ایک ہی ملزم نے ایک گھنٹے کے دوران تین مختلف وارداتوں میں پانچ افراد کی جان لے مزید پڑھیں
مریم نواز نے عمران خان کو گدھ سے تشبیہ دے دی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گدھ سے تشبیہ دیتے ہوئے لاش کو نوچتے گدھ کی تصویر ٹویٹ کردی۔ مریم نواز نے ٹویٹ میں لکھا کہ جس کی سیاست لاشوں کی محتاج ہوجائے، یہ جان لو کہ اس کا ہر حربہ ناکام ہوچکا مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار کردیا جبکہ پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کے اعلان پر اتوار کو ہر صورت ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے شام کو قوم سے خطاب میں لاہور سے ریلی نکالنے اور اس کی قیادت خود کرنے کا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلیے ایکشن پلان بنائے، بلاول
واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ پر اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا آج کے دور کا اہم مسئلہ ہے اور دنیا میں منظم طریقے سے اسلام کے خلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ اسلامو فوبیا سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں
کارکن کی ہلاکت اور دوران حراست تشدد پر عدلیہ کب حرکت میں آئے گی؟ عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن علی بلال پر وحشی درندوں سے بھی بدتر لوگوں نے بدترین تشدد کیا، عدلیہ کب اس کے خلاف حرکت میں آئے گی۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انسان رب العزت کی عظیم ترین تخلیق ہے لیکن جب وہ جب مزید پڑھیں
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان
پاکستان چین کی جانب سے سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو پختہ یقین ہے کہ یہ اہم سفارتی پیش رفت خطے اور اس سے باہر امن و استحکام میں معاون مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط پوری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے 14روپے24پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کر دی گئی ہے ،بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ملک بھر کی تمام ڈسکوز اور کے الیکٹرک پر کے صارفین پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا )نے بجلی صارفین سے رواں مالی سال مزید پڑھیں
سندھ میں امتحانی نظام ’ریڈ مارکر‘ نامی کمپنی کے سپرد کرنے کی تیاری
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کو آئوٹ سروس کرنے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے اور “ایکسپریس” کو معلوم ہوا ہے کہ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اور اس کی وزارت بورڈز کے سندھ اسمبلی سے منظور شدہ ایکٹ کے برخلاف انعقاد سے لے کر اسسمنٹ تک پورا امتحانی نظام ٹھیکے مزید پڑھیں