پشاور: پنجاب حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کا عسکریت پسند قرار دیے گئے محمد اقبال کا ردعمل سامنے آگیا۔ محمد اقبال کا کہنا ہے کہ میرا کسی کالعدم تنظیم سے کوئی تعلق یا رابطہ نہیں ہے، میں تحریک انصاف کا کارکن ہوں اور عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے کے لیے آیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف کے 9 سابق وزراء و ایم پی ایز اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 9 سابق وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔ تحریک انصاف کے سابق وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مد میں 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ذائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں
کراچی میں اٹالین ڈیزائن ویک کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد
کراچی میں اطالوی قونصل خانے اور نجی کمپنی کے اشتراک سے اٹالین ڈیزائن ویک کے ساتویں رنگا رنگ ایڈیشن کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں گھریلو فرنیچر کے ڈیزائن اور فیشن ڈیزائن میں موجود اطالوی فن کی انفرادیت نے سب کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ اطالوی آرٹسٹ انتونیو فورلن کے ان فن پاروں کی خاصیت مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام؛ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
راولپنڈی: پاکستان آرمی نے کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر شہریوں علاقوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بشمول راکٹ، دیسی مزید پڑھیں
جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے “غیر روایتی” رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور کسی کو یہ بتانے کا کوئی حق نہیں ہے کہ پاکستان کے پاس کتنی رینج مزید پڑھیں
ڈائٹ پلان سے معدے میں تکلیف، ڈاکٹر پر بھاری جرمانہ
کراچی: دبلا ہونے کے لیے ڈائٹ پلان فروخت کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑگیا، کنزیومر عدالت میں ڈاکٹر نے ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی رقم جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں کنزیومر عدالت شرقی فہمیدہ ساہیووال کے روبرو ڈائٹ پلان فروخت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ والدہ کے لیے ڈائٹ پلان مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عمران حان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث مزید پڑھیں
حقیقی آزادی کیلیے نوجوانوں میں آج جو تڑپ ہے میں نے ہمیشہ اسی کیلیے دعا کی، عمران خان
لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اور ہم اپنے اس عزم و عہد پر پوری استقامت سے کاربند رہیں گے۔ اپنے ٹویٹس میں عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو مزید پڑھیں
بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت مزید پڑھیں
پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ اور ہر دباؤ سے آزاد ہے، وزیراعظم آفس
اسلام آباد: وزیراعظم آفس نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات کو مسترد کر دیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پریس ریلیزز ، سوالات اور مختلف دعوؤں میں پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی جوہری توانائی مزید پڑھیں