پشاور: ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر بھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت 5 یا زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے جس کا مقصد شہر میں امن و امان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر بیلہ میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 68 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز بیلہ کے شمال مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ اسی طرح، آج صبح تاجکستان اور چین کی سرڈ مزید پڑھیں
زمان پارک ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں پر مزید تین مقدمات درج
لاہور: زمان پارک آپریشن کے دوران ایلیٹ فورس کی گاڑی تباہ کرنے اور پولیس اہل کاروں پر تشدد پر پی ٹی آئی کی قیادت و کارکنان پر تین مقدمامات درج کرلیے گئے جن میں ہنگامہ آرائی، پولیس پر تشدد، دہشت گردی، اقدام قتل، ڈکیتی، اسلحہ چھیننے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس مزید پڑھیں
جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی؛ امجد خان نیازی سمیت 60 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی سمیت تمام 60 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان نے سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے 60 ملزمان مزید پڑھیں
عمران خان اقتدار چھن جانے پر دہشت گرد بن چکا، مریم اورنگزیب
لاہور: وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے پر دہشت گرد بن چکا، عمران خان کہتے تھے عدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں وزرا اور معاونین خصوصی نے ملاقاتیں کیں مزید پڑھیں
عدالتوں کو تاثر ختم کرنا چاہیے کہ انصاف سب کیلے ایک جیسا نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے توشہ خانہ کیس میں کمرہ عدالت کے باہر ہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضر لگنے اور ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہونے پر کہا ہے کہ عدالتوں کو تاثر ختم کرنا چاہیے کہ انصاف سب کے لیے ایک جیسا نہیں ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں
اسلحہ نمائش پر پابندی، سیکیورٹی کمپنیوں کا گارڈز کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
کراچی: حکومت سندھ کے سیکیورٹی کے نام پر اسلحے کی نمائش روکنے کے احکامات پر سیکورٹی کمپنیوں نے گارڈز فراہم کرنے کی خدمات بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن نے اس ضمن میں اپنی تمام رکن سیکورٹی کمپنیوں کو خط ارسال کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
حکومت کا پی ٹی آئی کو کالعدم کروانے کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری مزید پڑھیں
اسلام آباد پیشی، عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ بھی تیار کرلی گئی ہے جووزارت داخلہ کو بھجوائی جائے گی، رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، پولیس افسر سمیت 7 زخمی
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس افسر سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کے علاقے موسیٰ کالونی گلی نمبر 4 محمدی مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی مزید پڑھیں