راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی کی نماز جنازہ ریس کورس راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے امن و امان کی صورتحال سازگار مزید پڑھیں
حکومت سندھ کی دانستہ خاموشی سے لیاری یونیورسٹی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی
کراچی: سندھ حکومت کی دانستہ خاموشی کے سبب بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری بدترین تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاری یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی جبری رخصت کو ایک سال ہوگیا ہے اور یونیورسٹی کے تمام انتظامی اختیارات ایک میڈیکل یونیورسٹی کے سربراہ کے حوالے کیے ہوئے ہیں جو مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا
لاہور: آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ لاہور کے محفوظ شہید گیریژن میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی جبکہ مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات ملتوی کرکے آئین کی خلاف ورزی کی، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کر کے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ آج ہر شخص کو عدلیہ اور وکلا کے ساتھ اس امید کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں
رمضان میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ جاری رہے گی
کراچی: رمضان المبارک میں بھی صارفین کو گیس مخصوص اوقات کار میں ہی ملے گی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی ) کے مطابق دن کے دوران گیس کی فراہمی 6 گھنٹے بند رہے گی تاہم سحر اور افطار میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ترجمان کا مزید مزید پڑھیں
پولیس، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس
لاہور: ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے بیان حلفی کے ساتھ رپورٹ جمع کروائی۔ دوران سماعت، فواد مزید پڑھیں
رمضان میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولز کے تعلیمی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کار کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹفیکیشن کے مطابق دوران رمضان اسکولز میں تدریسی اوقات کار صبح 7:30 سے مزید پڑھیں
مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاک فوج نے اخراجات بچانے کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی جبکہ پریڈ میں محدود پیمانے پر مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کو معاشی چیلنجز کا سامنا مزید پڑھیں
رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ
کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں رمضان بچت ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے 8 تا 10 رمضان ہونے والی اس نمائش میں صارفین 30 سے 50 فیصد رعایت پر خریداری کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بدر ایکسپو سلوشنز کے تحت رمضان کے مہینے میں کراچی ایکسپو سینٹر میں ہونے والی بچت ایکسپو مزید پڑھیں