الیکشن سے نہ ہم بھاگ رہے ہیں اور نہ پی ڈی ایم بھاگی ہے، گیلانی

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے پی ڈی ایم اور اتحادی حکومت فرار اختیار نہیں کررہی۔ انتخابات کا انعقاد حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک میں اس وقت مزید پڑھیں

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

  کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں نجی کوریئر آفس میں لندن بھیجے جانیوالے پارسل سے 1 کلو 20 گرام ہیروئین مزید پڑھیں

گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ دے دی

 پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے مشاورت کے بعد صوبے میں عام انتخابات کروانے کی تاریخ دے دی۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے۔ خط میں گورنر کے پی نے صوبے میں 8 اکتوبر کو انتخابات کی تاریخ تجویز کردی۔ مزید پڑھیں: صدر مملکت مزید پڑھیں

ایل سیز کا معاملہ؛ انڈس موٹرز کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

  کراچی: انڈس موٹرز نے ایل سیز نہ کھلنے پر خام مال کی قلت کے سبب چار روز کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں ڈالرز کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے در آمدات کے لیے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث خام مال کی در آمد کا معاملہ انتہائی سنگین مزید پڑھیں

زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں زمان پارک میں ہی رہوں گا، جس کو مارنا ہے آکر مار دے۔ قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے مشورے دیے جارہے ہیں کہ آپ آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان چلے جائیں کیونکہ وہاں آپ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جنسی ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) نے دو الگ الگ کارروائیوں میں جنسی ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل لاہورنے خاتون کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم آفاق سرور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اپنی اوقات اورآئینی دائرے میں رہیں، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  کہا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے  وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صدرعلوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں اور مزید پڑھیں

رمضان میں بھی صوبے میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں جو ناقابل برداشت ہے، اس معاملے پر وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے جمعے کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں گیس اور بجلی مزید پڑھیں

کراچی: سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

  کراچی: سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے  میں دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کے 22 وہیلرٹریلر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے پر لکی سیمنٹ فیکٹری کے قریب مسافر بس مزید پڑھیں

ایس ایچ اوسمیت11 اہلکاروں پر شہری کے اغوا کا مقدمہ درج

 لاہور: سابق ایس ایچ او سمیت گیارہ اہل کاروں کے خلاف  شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق ایس ایچ او شفیق آباد سمیت 11اہل کاروں کے خلاف شہری کے اغوا کی ایف آئی آرعدالتی حکم پر وقوعہ کے ایک سال بعد  درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے متن کے  مطابق سابق ایس مزید پڑھیں