پنجاب کے پی انتخابات؛ جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ کے روبرو پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اور کے پی انتخابات کے معاملے میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء نہیں رہیں گے، عمران خان

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان سے متعلق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

بابر اعظم عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب میں موجود

 لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماہ رمضان کی زیادہ سے زیادہ برکتوں کو سمیٹنے کے لیے ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، عمرہ ادائیگی کے بعد ان کی وطن واپسی تیس مارچ کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار بابر اعظم اکیلے ہی سعودی عرب گئے ہیں۔ افغانستان کے خلاف سیریز میں مزید پڑھیں

خالد رضا قتل کیس؛ کراچی اور پنجاب سے اہم ملزمان گرفتار

  کراچی: گلستان جوہر میں ٹارگٹ کرکے قتل کیے گئے ماہر تعلیم کے قتل کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی اور پنجاب سے اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ گلستان جوہر میں ٹارگٹ کرکے قتل کیے گئے ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل کی تفتیش میں اہم مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں ڈیزل مہنگا ہونے کا جواز بنا کر شٹل سروس محدود کردی گئی

جامعہ کراچی کے شعبہ ٹرانسپورٹ نے ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو جواز بناتے ہوئے یونیورسٹی کیمپس میں شٹل سروس کی نقل و حمل کو محدود کر دیا ہے اور صبح و شام میں شٹل کے اوقات بھی کم کر دیے گئے ہیں جس سے یونیورسٹی میں ایک سے دوسرے شعبوں یا کلیہ جات مزید پڑھیں

اقلیتی طلبا کواسکولوں میں ان کے مذہب کی درسی کتب پڑھائی جائیں گی

  کراچی:    پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی بار اقلیتی طلبا کو اسکولوں میں ان کے اپنے مذاہب کی درسی کتابیں پڑھنے کی اجازت دے دی گئی، نیشنل بک فاؤنڈیشن ان طلبا کے لیے کتابیں شائع کرے گی۔  ہندوازم، عیسائیت، بدھ ازم، سکھ ازم، بہائی، کلاشا اور زرتشت اقلیتوں کے طلبا پہلی سے تیسری مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی ورکرز کی پکڑ دھکڑ

 پشاور: خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی ہے۔  اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دعوی کیا ہے کہ پشاور اور مانسہرہ سے گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کی گرفتاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ انصاف یوتھ ونگ مزید پڑھیں

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں مقدمہ

 کراچی: عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ الزام نمبر 128/23 تھانہ جمشید کوارٹر میں محمد اقبال نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمہ حسان مزید پڑھیں

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پیمرا نے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں، جلسے، جلوس اور عوامی اجتماع کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی، پابندی اسلام آباد کی حدود میں صرف آج کے لیے جلسوں مزید پڑھیں

آصف زرداری کا دبئی میں طبی معائنہ، بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ

کراچی: آصف زرداری کے دبئی میں طبی معائنہ کیلیے بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ مزید پڑھیں