کراچی: محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے چیئرمین بورڈز کو اشتہار جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمے کی جانب سے صوبے کے تمام چیئرمین بورڈز کو خط بھجوایا گیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اشتہار تیار کریں، فنانس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سابق صدر آصف زرداری سے دبئی میں سندھ کے صوبائی وزراء کی ملاقات
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں سندھ کے صوبائی وزراء نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال شامل تھے۔ سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن اور سہیل انور سیال نے سابق صدر مزید پڑھیں
نجی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا
لاہور: ملک کی تیسری نجی ائیر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی پروازوں کا آغازکردیا۔ ایئر سیال کی افتتاحی پروازلاہور ایئرپورٹ سے 160 مسافروں کے ہمراہ بدھ کی دوپہر جدہ روانہ ہوگئی۔ فضائی کمپنی کے چیئرمین، بورڈ آف ڈائریکٹرز افسران اور سی اے اے حکام نے افتتاحی پروازکے مسافروں کو رخصت کیا۔ افتتاحی تقریب میں قومی مزید پڑھیں
پیمرا کا پی بی اے سے سرچارج کا مطالبہ آرڈیننس کیخلاف ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن (پی بی اے) کیخلاف پیمرا کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پیمرا کی پی بی اے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پیمرا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق خیبرپختوںخوا میں عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا سے تاریخ کے حوالے سے مزید پڑھیں
انتخابات ایک دن میں ممکن نہ ہوں، تو دو دن میں بھی ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختلافی نوٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ فیصلہ 4/3 کا ہے، اقلیت کسی قانون کے تحت خود کو اکثریت کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف مزید پڑھیں
سپریم کورٹ ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے انصاف اور ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے عدالت اعظمیٰ کا مزید پڑھیں
کرسی پر میں بیٹھوں گا! نگراں وزیر اطلاعات کے پی اور سیکریٹری اطلاعات میں تنازع
پشاور: نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور سیکرٹری اطلاعات میں کرسی پر بیٹھنے پر جھگڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات میاں فیروز جمال شاہ نے سیکرٹری اطلاعات کے دفتر میں سیکرٹری کی کرسی پر بیٹھنے پر اصرار کیا توسیکرٹری اطلاعات نے شائستگی سے کرسی دینے سے معذرت کرتے ہوئے سامنے صوفہ پر تشریف رکھنے مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی۔ قائمہ کمیٹی رپورٹ چیئرمین مزید پڑھیں
کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو بری کردیا
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ ڈسچارج کرتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے حسان نیازی کو پیش کیا۔ پولیس کی جانب مزید پڑھیں