پی ڈی ایم کا تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد، کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ

 لاہور: حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کردیا جبکہ اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ اور یکطرفہ فیصلہ آنے پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

کراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار

  کراچی: شارع نور جہاں پولیس نے موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے والے گروپ کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شارع نور جہاں غلام نبی آفریدی نے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران 4 ملزمان زاہد، الیاس، عادل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے تین ججز کیخلاف ریفرنس خارج از امکان نہیں ہے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پرغور جاری ہے اور یہ خارج از امکان بھی نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج ود رحمان اظہر میں میزبان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ڈی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے سفیر کی رکشے میں بیٹھ کر راولپنڈی کی سیر

 راولپنڈی: پاکستان میں متعین آسٹریلین سفیر نیل ہکنلز نے بغیر پروٹوکول رکشے میں راولپنڈی کی سیر کر کے سب کو حیران کردیا۔ آسٹریلین سفیر بغیر سفارتی  پروٹوکول کے  راولپنڈی  کی سیر  سے لطف  اندوز  ہوگئے۔ اپنے  پیغام  میں آسٹریلیا کے  سفیر کا کہنا ہے کہ  قدیم ترین  شہر راولپنڈی کی رکشے میں بیٹھ کر سیر کرنا یادگار مزید پڑھیں

موتی کاری سے نادر اشیا بنانے کا قدیم فن زندہ رکھنے والی باہمت خاتون

 لاہور:  پاکستان کے نامور ہنر مندوں نے دنیا بھر ملک کا نام روشن کیا ہے اور نادر اور نایاب اشیا بنا کر ایک نئی مثال قائم کی لیکن موتی کاری سے نادر اشیا بنانا قدیم ترین ورثہ ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ فن ناپید ہوگیا ہے۔  قدیم زمانے سے رنگ برنگی موتیوں مزید پڑھیں

عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک کے باہر حفاظت کیلیے موجود کارکنوں اور رضاکاروں کے ساتھ افطار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین افطار سے کچھ دیر قبل اچانک کارکنوں کے درمیان پہنچے جس پر انہیں دیکھ کر نوجوان اور خواتین مزید پُرجوش ہوگئے۔ عمران خان نے کارکنوں کے ساتھ زمین مزید پڑھیں

امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہورہی ہیں، پرویز الہیٰ

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے حوالے سے باتیں ہورہی ہیں۔ لاہور میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ چیف جسٹس کی استقامت سے سازشی عناصر میں کھبلی مچ چکی ہے، فُل کورٹ کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےمتعلق وزارت خزانہ کی اہم وضاحت

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا قیمتوں میں اضافہ نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ ترجمان وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ڈاکو ہلاک

 لاہور: مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ڈاکو اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس انسپکٹر عمران یوسف کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں میں قدیر احمد اور ناصر حسین شامل، زیر حراست ملزموں کو نشاندہی کیلئے مناواں کے علاقہ میں لے جایا گیا تھا جہاں انکے مفرور ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر مزید پڑھیں

وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی

 اسلام آباد: وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی۔  ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی یہودی کانگریس کی پریس ریلیز کا غلط مطلب اخذ کیا گیا، کانگریس مزید پڑھیں