کراچی: صدر میں دکان سے 35 لاکھ کے موبائل فونز لوٹنے والا افغان گینگ گرفتار

  کراچی: پریڈی پولیس نے صدر موبائل مارکیٹ میں قائم موبائل فون شاپ سے 35 لاکھ سے زائد مالیت کے موبائل فونز لوٹنے کی واردات میں ملوث افغان گروہ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کے مقام سے حاصل کی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں 3 رکنی افغان گروہ مزید پڑھیں

عمران خان نے اظہر مشوانی کی گمشدگی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی گمشدگی کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ہمارے سارے لوگ ملک بھر میں حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فاشزم کے خلاف باہر نکل پر پُرامن مزید پڑھیں

فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد

 اسلام آباد: جمیعت علما اسلام کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عدالتی قانون میں اصلاحات کا بل منظور ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، تین جاں بحق اور چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے

 کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارشوں میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہوئی ہے۔ بارشوں کے نتیجے مزید پڑھیں

حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم ایک سال سے ملک کو ڈیفالٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے چار اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

  کراچی: سندھ حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے چار اپریل بروز جمعرات کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جس کے تحت صوبے میں تمام مزید پڑھیں

کراچی میں ماہرامراض چشم ڈاکٹر بیربل ’’ٹارگٹ کلنگ‘‘ میں جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے علاقے گارڈن میں لیاری ایکسپریس وے اور گڈلک شادی ہال کے قریب نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی جاں بحق جبکہ ان کے ہمراہ سوار لیڈی ڈاکٹر زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج گڈلک شادی ہال کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان مزید پڑھیں

کرنسی کے غیرقانونی لین دین پر دو ملزمان گرفتار

  کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے بغیر لائسنس غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے  کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی رابعہ قریشی کی ہدایت پر ٹیم نے کارروائی  کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی مزید پڑھیں

بلاول کے افطارڈنر میں بھارتی سفارت کار کی شرکت

 اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اسلام آباد میں قائم ڈپلومیٹک کور کے لیے افطار ڈنر میں ایک سینئر بھارتی سفارت کار نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے دارالحکومت میں مقیم سفارت کاروں کے ساتھ چارج ڈی افیئرز کو بھی دعوت دی۔ بھارت کی جانب سے دعوت قبول مزید پڑھیں

ملک کے 3 ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کی کارروائی شروع

  کراچی: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک کے 3 ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کیلیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری ایگریمنٹ مسودے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی نے تین ہوائی اڈوں کی آوٴٹ سورسنگ کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری ایگریمنٹ (ٹی مزید پڑھیں