سندھ حکومت نے صوبے سے سرکاری املاک پر غیر قانونی قبضے اور تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے سندھ کے وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزماں اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اپیکس کمیٹی کے 28 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جسٹس مظاہر پر لگے الزامات کی تحقیقات کیلیے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو سینیئر ترین ججز جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ اور ارکان کو جوڈیشل خط لکھ دیا۔ خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر محمد بھٹی مزید پڑھیں
کراچی؛ قتل اور اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ڈکیت گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن سے قتل، اقدام قتل، چوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزمان نے کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن، سائیٹ ایریا اور بلدیہ مزید پڑھیں
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید
کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے تپی میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل پر تراویح کی ڈیوٹی کے لیے جانے والے اہلکاروں کو نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق شہید اہلکاروں کی مزید پڑھیں
رانا ثنا اللہ کے حکم پر ایف آئی اے نے ’اٹھایا‘ تھا، اظہر مشوانی کا دعویٰ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے کہا ہے کہ انہیں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے رانا ثنا اللہ کے حکم پر غیر قانونی طور پر اغوا کیا تھا۔ واضح رہے کہ اظہر مشوانی گزشتہ دنوں پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے، پی مزید پڑھیں
آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات، اسپیکر کا عمران خان کو مدعو کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات اسی ہفتے شروع ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اسپیکر کی جانب سے تمام مزید پڑھیں
کورنگی میں آتشزدگی سے درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے
کراچی: کورنگی الیاس گوٹھ میں آتشزدگی کے دوران درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے، مویشوں کا لاکھوں روپے مالیت کا چارہ اور دیگر سامان خاکستر ہوگیا، آگ پر 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ کی 7 گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی الیاس گوٹھ میں واقع بھینسوں کے مزید پڑھیں
پشاورایئرپورٹ پر جدہ جانےو الے مسافر سے دوکلو آئس ہیروئن برآمد
پشاور: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً دو کلوکلو گرام آئس ہیرون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اےایس ایف کے مطابق مسافر حیات اللہ جدہ جارہا تھا جس کے بیگ سے 1.896 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی جو اس نے انتہائی مہارت سے بیگ کے نچلے حصے میں چھپا رکھی تھی۔ اے مزید پڑھیں
گلگت میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
پشاور: گلگت ضلع غذر میں بھائی نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ضلع غذر بوبر کے مقام پر بھائی نے کلہاڑی کے وار کرکے بہن کو قتل کیا جبکہ قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام مزید پڑھیں
بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کے 40 کنٹینرروانہ کردیے
کراچی: حکومت بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے خوراک و دیگر امدادی سامان پر مشتمل 40 کنٹینر روانہ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق شام کے 10 ہزار سے زائد زلزلہ زدگان کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے خوراک سمیت دیگر اشیاء کراچی پورٹ سے روانہ کردی گئیں۔ اس موقع پر وزیر داخلہ بلوچستان مزید پڑھیں