کراچی: دو دریا پر لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے عدالت میں چالان پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متوفیہ کو دو تین گھنٹے پہلے نیم بیہوشی کی حالت میں ساحل سمندر پر پھینکا گیا تھا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت کے روبرو دو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انتخابی ضابطہ اخلاق جاری، سیاسی جماعتوں کی عدلیہ اور فوج مخالف بیان بازی پر پابندی عائد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق سیاسی جماعتیں عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گی، اور صدر، وزیراعظم سمیت وزراء حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں
کراچی: اہلسنت و الجماعت رہنما کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
کراچی: نیو کراچی میں اہلسنت و الجماعت کے رہنما سلیم کھتری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واردات میں سابق رکن پارلیمنٹ کا گن مین بھی شامل ہے، ملزمان کو جعفر طیار اور رضویہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں سستے آٹے کے حصول کیلیے شہری خوار ہوگئے
کوئٹہ: بلوچستان میں شہریوں کو سستا آٹا ملنا محال ہوگیا جبکہ چینی میں قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق باچا خان چوک پر سستے آٹے کے حصول کے لئے خریداروں کی لمبی لائنیں لگیں، خریدار صبح چھ بجے سے سستے اآٹے کے حصول کے لئے جمع مگر آٹا دستیاب نہیں تھا۔ اتنظامیہ کے مزید پڑھیں
پنجاب انتخابات، وزارت خزانہ اور حکومت کے عدم تعاون پر سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے وزارت خزانہ اور صوبائی حکومت سے کسی قسم کی کوئی خط و کتابت نہ کرنے اور تمام تر صورت حال سے سپریم کورٹ کو آگاہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں عام مزید پڑھیں
طلبا میں چیٹ جی پی ٹی کا بڑھتا استعمال ایچ ای سی کے لیے دردسر بن گیا
کراچی: انسانی طرز پر رد عمل دینے والے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے نئے پروگرام ”جی پی ٹی ماڈل“نے سائنسی و غیرسائنسی شعبوں میں تہلکہ مچادیا ہے اور اس کے بعض منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سرجوڑلیے ہیں۔ اس ماڈل میں سوالات کے جوابات دینے،موضوعات پر تبصرہ کرنے اور مزید پڑھیں
سپریم کورٹ فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کریں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں عمران خان نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں پر تقسیم سے متعلق مزید پڑھیں
کراچی میں بھتہ خور ایک بار پھر سرگرم
کراچی: عسکری پارک کے قریب فائرنگ سے 2 سیکیورٹی گارڈ کو زخمی کرنے کا معاملہ بھتہ خوری کا شاخسانہ نکلا۔ پی آئی بی پولیس نے لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے احمد علی مگسی سمیت دیگر نامعلوم ملزمان کے خلاف سپروائزر سدھیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 99 سال 2023 بجرم دفعات 385 مزید پڑھیں
بیمار ہتھنی کے علاج میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو عہدے سے فارغ
کراچی: کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی کے علاج میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کی بیماری کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر سینئر ڈائریکٹر زو خالد ہاشمی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو عہدے مزید پڑھیں
راولپنڈٰی: ڈکیتی کی بڑی واردات، مسلح ڈاکوؤں نے پونے پانچ کروڑروپے لوٹ لیے
راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں مسلح ڈاکو جوتوں کے تاجرکے ڈرائیور سے پونے پانچ کروڑ روپے لوٹ کر لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ روات کی حدود میں قائم نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح ڈاکو جوتوں کے تاجر شیخ اقبال مزید پڑھیں