اسلام آباد میں یکے بعد دیگرے تین افراد کو قتل کردیا گیا

اسلام آباد میں یکے بعد دیگرے تین افراد کو تین مختلف واقعات میں قتل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  تین تھانوں سنگجانی، ترنول اور نون کے علاقے میں ایک ایک شہری کو قتل کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں،  تھانہ سنگجانی کے علاقے میں ذاتی دشمنی کی بنا پر ہونے ولی فائرنگ میں محمد مسکین نامی شہری جاں بحق ہوگیا۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلیے مقرر کردیں

چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان مزید پڑھیں

مقدمات کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو عوام کا عدلیہ پر اعتماد نہیں رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات کی کارروائیاں روکنے کا اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس قاضی فائز نے یہ فیصلہ حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے سے متعلق کیس میں جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل مزید پڑھیں

لاہورمیں ڈاکوؤں نے پولیس کانسٹیبل کوہی لوٹ لیا

لاہور: گجر پورہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار پولیس کانسٹیبل سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔  اس حوالے سے درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے پولیس کانسٹیبل اور اس کے دوست سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل اور نقدی چھینی۔ ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل محمد جاوید اپنے دوست آفتاب کے ہمراہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم کا حملہ؛ دو اہلکار شہید

 راولپنڈی: خیبر کے ضلع باڑہ کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار حضرت گل (عمر 37 سال، رہائشی لوئر دیر) اور سپاہی نذیر اللہ محسود (عمر 34 سال، مزید پڑھیں

کراچی: کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق

  کراچی: اورنگی ٹاون میں کھلے مین ہول میں گرنے سے خاتون اور مرد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 14 سی بھاشانی بیکری کے قریب مین ہول میں راہگیر خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی جسے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے 2 افراد میں سے ایک شخص مزید پڑھیں

اے این پی نے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

 پشاور: عوامی نیشنل پارٹی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔  مرکزی ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا کہ ازخود نوٹس کیس کے فیصلے کے بعد جسٹس اطہر من اللہ سمیت چار ججز کے اختلافی نوٹ آ چکے ہیں، ان چار ججز کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بل واپس کرنے پر وزیراعظم کی صدر پر تنقید

 اسلام آباد: سپریم کورٹ بل واپس بھیجنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سجاجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدرمملکت کے عمل نے ثابت کردیا کہ وہ پی ٹی آئی کے کارکن کےطور پر کام کررہے ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

بزدل آدمی لیڈر نہیں ہوتا، ہماری جنگ حقیقی آزادی کی ہے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہماری جنگ حقیقی آزادی کی ہے جس کے لیے ساری قوم کو تیار ہونا ہے۔ زمان پارک کے باہر افطار پر آئے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چوروں کے ٹولے کو سہولت کاروں نے ہمارے اوپر ہمیں غلام سمجھ کر مزید پڑھیں