پنجاب میں پرندوں کے لیے پہلے برڈ ٹاور کی تعمیر

 لاہور: جنگلی کبوتروں اور دیگر پرندوں کی بریڈنگ اور تحفظ کے لیے مختلف شہروں میں منفرد قسم کے برڈ ٹاور بنائے جا رہے ہیں جبکہ جنگلی پرندوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم یارمددگار نے شہر کے مختلف علاقوں میں ابتک پونے 6 ہزار کے قریب گھونسلے بھی لگائے ہیں۔ یارمددگار تنظیم نے منفرد مزید پڑھیں

مسافر کی جان بچانے والے ریلوے اہلکاروں کو ایک ایک لاکھ روپے انعام

 لاہور: آئی جی ریلویز ڈاکٹر راؤ سردار علی خان نے راولپنڈی اسٹیشن پر مسافر کی جان بچانے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ روپے کیش ریوارڈ اور تعریفی اسناد سے نوازا ہے۔ چند روز قبل ہیڈ کانسٹیبل لال روز خان اور عدیل احمد نے ریلوے اسٹیشن راولپنڈی پر مسافر کو بڑے حادثے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی. درخواست نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں جاری کیس میں فریق بننے کے لیے دائر کی گئی ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ریاست کو فریق بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز نہ دینے پر حکومت و اسٹیٹ بینک کو نوٹس

 اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنر اسٹیٹ بینک ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی توہین عدالت کی کارروائی سے زیادہ اہم ہے، لیکن الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج

 مظفر آباد: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ضابطے کے طریقہ کار پر عمل کئے بغیر الیکشن کمشن کے پاس اختیار نہیں کہ وہ مزید پڑھیں

گندم کی ترسیل پر پابندی سے کراچی میں آٹا بحران کاخدشہ ہے، فلورملزایسوسی ایشن

  کراچی:  پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے کراچی میں آٹے کا بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے  گندم کی ترسیل پرعائد پابندی ختم کرنے کے لیے حکومت سندھ کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کراچی کے لیے گندم کی ترسیل پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے پر سخت اظہار برہمی

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں جی ٹوئنٹی ممالک کے ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس بلانا سلامتی مزید پڑھیں

 مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کراناغیرقانونی ہے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول مقدمات میں مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے.  سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ دیوانی مقدمات میں بغیر مرضی کے ڈی این اے ٹیسٹ شخصی آزادی اور نجی زندگی کیخلاف ہے، آئین کا آرٹیکل 9 اور 14 شخصی آزادی مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر متعدد شہریوں کو لوٹ لیا

  کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل میں واقع پل پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کئی شہریوں کو نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا۔ ایکسپریس نیوز  کے مطابق شاہ فیصل پل پر پیر اور منگل کی درمیانی شب موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے بلا خوف مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

  کراچی: ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے شاہ لطیف تھانے کی پولیس موبائل پر حملے میں ملوث کالعدم بلوچ لبریشن فیڈریشن کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی ملیر حسن سردار نیازی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشت گرد لیاری بلوچ محلہ کے رہائشی ہیں جو گزشتہ 8 مزید پڑھیں