اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی آئی اے کا عید پر کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان
کراچی: پی آئی اے نے عید الفطر پر مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے عید کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق 22 اور 23 اپریل کو ہوگا۔ مذکورہ سہولت سے مزید پڑھیں
بہت جلد اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط ہونگے، آئی ایم ایف کی وزیرخزانہ کو یقین دہانی
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بہت جلد اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج (جمعرات) کو اسلام آباد سے بذریعہ زوم ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی اسپرنگ میٹگ میں شرکت کی، وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور راہداری ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بھکر میں درج مقدمے میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر کے انہیں بھکر پولیس کے حوالے کردیا۔ بھکر پولیس نے علی امین گنڈا پور کے راہداری ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔ جس پر ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے مزید پڑھیں
حکمران جماعتوں نے ’عدالتی اصلاحات بل‘ پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کردیا
اسلام آباد: حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ‘سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023′ پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کر دیا ہے۔ حکمران جماعتوں نے مشترکہ بیان میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے فیصلے پر اپنے شدید ردعمل میں کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
نواز شریف نے شاہی مہمان کی حیثیت سے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
ریاض: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور اُن کی صاحبزادی سمیت دیگر کو شاہی خاندان کی جانب سے آخری عشرے میں شاہی مہمان کی حیثیت سے عمرہ ادائیگی کی دعوت دی گئی تھی۔ نواز شریف مزید پڑھیں
وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، قانونی اور آئینی اقدامات کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی۔ تینوں سیاسی رہنماؤں کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں: آٹھ رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
سابق اعلیٰ فوجی افسران نے آئین کی بالا دستی کیلیے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا
لاہور: افواج پاکستان کے سابق افسران کی غیر سرکاری اور غیر رجسٹرڈ تنظیم ویٹرنز آف پاکستان نے آئین کی بالادستی کے لیے عمران خان کی حمایت و تائید کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اعلی فوجی افسران کی تنظیم کا دس رکنی وفد زمان پارک پہنچا جہاں انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف سے تفصیلی ملاقات مزید پڑھیں
پاکستان ابھی ڈیفالٹ تک نہیں پہنچا اور بہتر ہے نہ پہنچے، آئی ایم ایف
واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلنا جارجیوا نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کرلے گا اور اسے سری لنکا اور گھانا جیسی صورتحال کاسامنا نہیں کرنا پڑے گا تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خطرے کے بارے میں انکا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
طیبہ گل ہراسگی کیس میں عمران خان اور جاوید اقبال دوبارہ طلبی کا نوٹس
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے طیبہ گل ہراسگی کیس کی تفتیش کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نیب کے سابق سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طیبہ گل کیس انکوائری کیلیے عمران خان ، اعظم خان اور مزید پڑھیں