پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں رمضان ایک ہی روز شروع ہوا اور اب کوشش ہے کہ عید بھی ایک ہی روز ہو۔ گورنر حاجی غلام علی عام شہریوں کے ساتھ افطاری کیلیے قصہ خوانی بازار میں قائم مسجد قاسم علی خان پہنچے جہاں انہوں نے مفتیان کرام اور عوام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کا امن کیلیے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم
اسلام آباد: پاکستان نے یمن میں امن کے حصول کے لیے حالیہ مذاکرات اور سفارتی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے سعودی عرب کا کردار، عمان اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن کی کوششوں میں تقویت کا باعث ہیں۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
سندھ میں عید الفطر پر کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر جاری
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے عید الفطر کے موقع پر کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ محکمہ صحت سندھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ سے محفوظ رہنے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عمل کریں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور پہلے کی طرح ماسک کا استعمال ضرور کریں۔ ایڈوائزری مزید پڑھیں
ایکسپریس نیوز کراچی کے بیوروچیف سے لوٹ مار، وزیراطلاعات سندھ کا نوٹس
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ایکسپریس نیوز کراچی کے بیورو چیف سید فیصل حسین کے ساتھ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران لوٹ مار کی واردات کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر سے فون پر رابطہ کرکے فوری مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا
وزیر اعظم نے اتحادی و پی ڈی ایم جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی. وزیر اعظم سپریم کورٹ میں زیر سماعت امور پر اتحادیوں کو مزید پڑھیں
انتخابات کی تاریخ کیلیے جماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ
اسلام آباد: ملک میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی کی قیادت میں انتخابات کی تاریخ کے لیے اے پی سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیاسی منظر نامے پر ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد مزید پڑھیں
کراچی: مدرسے میں کمسن بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار، مقدمہ درج
کراچی: لیاری پولیس نے مدرسے میں کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے قاری محمد واصف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی لیاری عارف عزیز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نظر آرہا تھا کہ مدرسے کا معلم قاری کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنارہا مزید پڑھیں
وزیراعظم کی چینی کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی۔ لاہور میں منعقدہ اعلی سطح اجلاس میں وزیراعظم نے ناجائز منافع خوری اور سمگلنگ کی اطلاعات پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور اسمگلنگ کے تدارک کے لیے شہباز شریف نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں
ذاتی خواہش ہے کہ ہماری فوج سے صلح ہو، شیخ رشید
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ذاتی خواہش ہے کہ ہماری فوج سے صلح ہو۔ راولپنڈی میں افطار ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ 15جون تک فیصلہ ہوجائے گا کہ انہوں نے آٸین و قانون کیساتھ جانا ہے یا جنگ و جدل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، پرویز اشرف
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پارلیمان کی قانون سازی کا حق تسلیم نہیں کرنا تو الیکشن کا مذاق بھی ختم کریں، پارلیمان سپریم مزید پڑھیں