کراچی: واٹر بورڈ کی اصلاحاتی انتظامیہ نے ریکوری کی مد میں ہونے والے نقصان کے تدارک کے لیے ہائیڈرنٹس کے ساتھ ساتھ صنعتوں اور فیکٹریوں میں الیکٹرومیگنیٹک میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انڈسٹریل زون کی سیکڑوں فیکٹریوں، ٹیکسٹائل ،ڈائنگ ،سرامک ودیگرملوں میں سپلائی کیے جانے والے پانی کے میٹرز میں مبینہ ردوبدل اورکوڈ نائن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تاوان کیلئے اغواء کیے گئے دو نوجوان شاہ لطیف ٹاؤن تھانے سے بازیاب
کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل یونٹ پولیس نےقانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہمراہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانے پر چھاپہ مارکرتاوان کے لیے اغوا کیے گئے دومغوی نوجوانوں کو بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق مغوی نوجوان اسد اورارمان کو زکریا گوٹھ سے50 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا تھا اور 10 لاکھ روپے مزید پڑھیں
عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کو ’فتنہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں مقررہ وقت مزید پڑھیں
اے ٹی آر طیارہ حادثات پی آئی اے انتظامیہ کی غفلت سے ہوئے، آڈیٹر جنرل
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ کی لاپرواہی اور غفلت کے باعث اے اٹی آر طیاروں کے دو حادثات کی وجہ سے ایئرلائن کو پونے تین ارب روپے سے زائد نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ 22-2021 میں کیا گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں پی آئی اے انتظامیہ کو مزید پڑھیں
اسلام آبادایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
اسلام آباد: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ معائنے کے بعد حادثے کا شکار طیارے کو’ایئرکرافٹ ان گراونڈ’ قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ رن وے پر قطر ایئرویز کی پرواز 614 کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر کی حادثے میں موت، واقعے کا مقدمہ ہائی لیکس کے ڈرائیور کیخلاف درج
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مولانا عبدالاشکور کی حادثے میں موت ہونے کے واقعے کا مقدمہ ہائی لیکس ڈرائیور کے خلاف درج کر لیا گیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے رہنما جے یو آئی حاجی قدرت اللہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 117/23 درج کر لیا۔ مقدمہ ذیر دفعہ 322 279 427 ت پ کے مزید پڑھیں
ملکی سیاسی بحران، جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی کمیٹی قائم
اسلام آباد: ملک میں سیاسی بحران کے حوالے سے جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لیے تحریک انصاف نے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی نے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
راولپنڈی، میچز پر آن لائن جوا کھیلنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ میچز پر آن لائن جوا کھیلنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے پاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچز پر آن لائن جوا کھیلنے والے 03 ملزمان اسد حسین عرف اسدی، توقیر عرف عامر اور محمد اشرف کو گرفتار کرکے ملزمان سے مزید پڑھیں
پنجاب کی ترقی کا سفر گزشتہ حکومت نے دانستہ طور پر روکا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ہم نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت نے دانستہ طور پر روکا۔ لاہور میں جاری عوامی سہولت کے ترقیاتی کاموں اور مجوزہ منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب کے عوام سے مزید پڑھیں
نگراں حکومت کی مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی سپریم کورٹ کو ریفرنس بھیجیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہونا لازمی ہیں، اعلی عدالت نے فیصلہ دیا اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اگر عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو جوڈیشری بیٹھ جائے گی۔ تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں