عمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ سے زائد ہے، پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور چوہدری حفیظ کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ٹکٹ کے خواہش مند شخص سے گفتگو کررہے ہیں۔ اس مبینہ آڈیو میں چوہدری حفیظ نے اپنا تعلق نوابشاہ سے کروایا اور بتایا کہ میں اسلام آباد میں بات کررہا ہوں، آپ سے پنجاب الیکشن مزید پڑھیں

مذاکرات میں یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ الیکشن میں عدالتیں اور اسٹیبشلمنٹ غیرجانبدار رہیں، سراج الحق

 پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ الیکشن میں عدالتیں، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر جانبدار رہیں اور ملک مین کسی قسم کا انتشار و فساد نہ ہو۔ خیبرپختونخوا کے علاقے تیمر گرہ دیر پائن میں افطار ڈنر سے خطاب مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات بل پر سپریم کورٹ کا حکم امتناع، پاکستان بار کونسل دو دھڑوں میں تقسیم، ہڑتال ناکام

 اسلام آباد: عدالتی اصلاحات بل پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی اور ملک بھر کی بار کونسلز نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ پاکستان بار کونسل کے دوسرے دھڑے نے گزشتہ روز جاری ہونے والا مشترکہ اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے اپنا مشترکہ مزید پڑھیں

کراچی: شہری کو دھمکیاں دینے والا پارکنگ مافیا کا کارندہ گرفتار

  کراچی: سٹی کورٹ کے قریب شہری کو دھمکیاں دینے والے پارکنگ مافیا کے کارندہ کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایسکپریس نیوز کے مطابق رسالہ تھانے کی حدود میں علی محمد دینہ روڈ پر لنڈا بازار کے قریب پارکنگ مافیا کے کارندوں نے شہری سے زبردستی غیرقانونی پارکنگ فیس وصول کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا سلام گوٹھ پولیس پکٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

گھوٹکی: تھانہ گیمڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے سلام گوٹھ پولیس پکٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع گھوٹکی میں تھانہ گیمڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے سلام گوٹھ پولیس پکٹ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں علی گوہر مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے چھٹی کے دن عدالتیں سیاسی دکان چمکانے کے لیے لگائیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کے لیے چھٹی کے روز عدالتیں لگاتے تھے۔ راولپنڈ میں انسٹی ٹیوٹ آف ریڈیولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ اسپتال میں شعبہ یورولوجی کی سروسز کا افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق مزید پڑھیں

کمسن آسٹریلین لڑکی کو نازیبا وڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کمسن آسٹریلین لڑکی کی نازیبا تصاویر اور وڈیوز شیئر کرکے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے آسٹریلین ہائی کمیشن کی درخواست پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چھاپہ مارکر کامران خان نامی ملزم مزید پڑھیں

توہین عدالت پر شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ توہین عدالت پر پہلے یوسف رضا گیلانی نااہل ہوئے اب شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے۔ زمان پارک میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ کی طرف مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

 اسلام آباد: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے پنجاب میں الیکشن کا حکم واپس لینے اور ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی استدعا کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ وزارت دفاع کی جانب سے عدالت عظمیٰ سے انتخابات کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے مزید پڑھیں

حکمران جماعتوں کے اجلاس سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وزیراطلاعات

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں کے اجلاس کے بارے میں میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد اور غلط ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ اجلاس میں مشاورت ہورہی ہے جس کے بعد  مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں