علی امین گنڈا پور راہداری ریمانڈ پر سندھ پولیس کے حوالے

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرکے سندھ پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت پیشی کے موقع پر علی امین گنڈا پور نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھ پر کیا کیا ظلم ہوا ہے سب بتاؤں گا، علی امین گنڈا مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس، اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹس کی تعمیل کرادی

 اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت سے جاری عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹس کی تعمیل لاہور زمان پارک میں کرا دی۔ ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نے وارنٹس کی تعمیل کرائی اور وارنٹس عمران خان کی لاہور زمان پارک میں موجود رہائش گاہ پر پہنچائے۔ عدالت نے 25 مئی حاضری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا

  کراچی: ابراہیم حیدری پولیس کے ہاتھوں فراڈ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی زیدی ضمانت منظور ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا ہوگئے۔ علی زیدی کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے باہر موجود مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن کے عملے نے مسافر کو لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹا دیا

  کراچی: سول ایوی ایشن کے عملے نے ایمانداری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے  ہوئے  مسافر کو  لاکھوں روپے نقد اور دیگر قیمتی سامان لوٹا دیا۔  سی اے اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی آنے والی پرواز کے مسافر کے  لاکھوں روپے،  لیپ ٹاپ اور اہم کاغذات  واپس کر دیے گئے۔ فلائی جناح کے مزید پڑھیں

عید الفطر پر ملک بھر کے تمام بینک پانچ روز کیلیے بند رہیں گے

  کراچی: عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے تمام بینکس پانچ روز کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ملک کے تمام بینکس، مائیکرو فنانس بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے عید الفطر کی مناسبت سے بند رہیں گے۔ بینکوں میں تعطیل کا آغاز 21 اپریل مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اہلکاروں کو بغیر گولیوں کے اسلحہ تھمانے کا انکشاف

  کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر تربیت یافتہ پولیس اہلکاروں کو بغیر گولیوں کے ایس ایم جی تھما کر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کر دیا گیا۔ گلبرگ تھانے کے غیر تربیت یافتہ اہلکاروں کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کرنے والے اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں پولیس موبائل میں سوار اہلکار نے مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی، صحت کارڈ پر نئے مریضوں کے علاج پر پابندی

 پشاور: اسٹیٹ لائف انشورنس کو عدم ادائیگی پر خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت  نئے مریضوں کے علاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔  اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستا ن نے اپنے اعلامیے میں صحت کارڈ پلس پروگرام پینل میں شامل اسپتالوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ  صحت کارڈ پلس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا

 اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت اور مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

چوہدری انوارالحق وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

مظفرآباد اسمبلی کے سیکریٹری چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے حکومت کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے پر انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 12 بج مزید پڑھیں

سالگرہ منا کر واپس گھر جانے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وہاڑی: سالگرہ منا کر واپس گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی بیل ریڑھے سے ٹکرانے سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وہاڑی میں لڈن روڈ پر سالگرہ منا کر واپس گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی بیل ریڑھے سے ٹکرا کر دیوار سے جا ٹکرائی جس کے مزید پڑھیں