سوات میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکے؛ 15 افراد شہید

سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر 2 دھماکے سے 15 افراد شہید اور 53 زخمی ہوگئے۔   اس حوالے سے ازیں ڈی پی او نے کہا کہ کبل دھماکا دہشت گردی نہیں تھی، سی ٹی ڈی تھانہ میں موجود دھماکا خیز مواد بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

شکست کے خوف سے آئین سے انحراف کے نتائج تباہ کن ہوں گے، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انتخابات کے انعقاد سے انکار دستور پر ننگے حملے کے مترادف ہے، محض شکست کے خوف اور اپنے مفادات کیلیے آئین سے انحراف کے نتائج تباہ کن ہوں گے۔ سینیئرصحافیوں اوراینکرپرسنز کے ساتھ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

آرمی چیف دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے کیلیے 4 روزہ دورے پر چین میں ہیں، آئی ایس پی آر

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرچین کے چار روزہ  سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے مزید پڑھیں

لاہور: خواتین کو چھیڑنے سے منع کیوں کیا، امیرزادوں کا ریسٹورنٹ اسٹاف پر تشدد

 لاہور: گزشتہ روز تھانہ ڈیفنس سی کی حدود میں ریسٹورنٹ میں آنے والی خواتین کو حراساں اور چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر بگڑے امیر زادوں کا ریسٹورنٹ پر دھاوا ایکسپریس نیوز کے مطابق  لاہور میں خواتین کو چھیڑنے سے منع کرنے پر بگڑے امیر زادوں نے ریسٹورنٹ میں توڑ پھوڑ کرڈالی اور وہاں موجود فیملیز مزید پڑھیں

دھوکہ دہی سے رقم ہتھیانے کے الزام میں 3 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار

 لاہور: پولیس نے شہریوں کیساتھ فراڈ اور دھوکہ دہی سے رقم ہتھیانے کے الزام میں 3 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کاررواٸی کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں نواز، یاسین، شازیہ اور شیلا وغیرہ مزید پڑھیں

عید پر سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

  کراچی: عید الفطر کے دوسرے روز سینڈزپٹ اور منوڑا کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عیدالفطر کے دوسرے روزماڑی پور تھانے کی حدود میں واقع سینڈزپٹ اور منوڑا کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کرجان بحق ہوگئے، لائف گارڈز اور ایدھی مزید پڑھیں

کراچی: عید کے دوسرے روز مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

  کراچی: عیدالفطر کے دوسرے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچہ چھت سے گر کر دم توڑ گیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق عید الفطرکے دوسرے روز زمان ٹاؤن تھانے کےعلاقے کورنگی کوسٹ گارڈز آفس کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی؛ شہرکا پارہ 38 ڈگری سے متجاوز

کراچی: کراچی سمیت دیہی سندھ کے اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے جبکہ شہرکا پارہ 38 ڈگری سے تجاوزگرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی جزوی لہر3 روزتک برقراررہ سکتی ہے، سمندری ہوائیں دوپہر کے وقت بند اوبلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چلے گی جبکہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور دیا ہے۔  ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہی دن متفقہ رائے سے الیکشن کا انعقاد مسئلہ کا مزید پڑھیں