سفاک شخص نے تعلقات قائم نہ کرنے پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے محمد نگر میں سفاک شخص نے تعلقات قائم نہ کرنے پر شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد نگر میں سفاک ملزم نے 38 سالہ شادی شدہ خاتون سے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی جس پر خاتون نے انکار کیا۔ ملزم نے انکار مزید پڑھیں

سوات سی ٹی ڈی دھماکے پر حکومتی مؤقف کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

 لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حکومتی مؤقف کو مسترد کردیا۔ لاہور منصورہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سوات کے علاقے کبل میں قائم سی ٹی ڈی تھانے میں پیش آنے مزید پڑھیں

فوجی بجٹ سے کٹوتی کر کے رقم فلاحی منصوبوں پر لگائی جارہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے معاشی صورت حال کے پیش نظر بجٹ اور اخراجات میں کمی کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ معاشی صورت حال کے پیش نظر اپنے اخراجات کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

کراچی سے تفریح کیلیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 جاں بحق

ٹھٹھہ: کراچی سے تفریح کے لیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو واپسی پر خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر چلیا کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی گاڑی سڑک پر کھڑے ٹرک میں جاگھسی جس میں ہائی روف میں سوار مزید پڑھیں

سعودی جیلوں میں قید 20 پاکستانی ملک بدری کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب کی جیلوں میں غیرقانونی قیام سمیت مختلف الزامات میں قید 20 پاکستانی باشندوں کو ڈیپورٹ کرکے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر سیکرینگ کے دوران تمام افراد میں ٹمپریچر و جسم درد کی شکایات پائی گئیں، مونکی پاکس کے خدشے پر مزید تشخیص کے لیے تمام افراد کو مزید پڑھیں

کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں بم دھماکوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

 پشاور: سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں بم دھماکوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تھانے میں کسی دہشتگرد کے داخلے کی کوئی اطلاع نہیں ملی، پہلا دھماکہ 8:20 دوسرا 8 بجکر 25 منٹ پر ہوا، پہلے معمولی دھماکے کے بعد دوسرے دھماکے سے تمام بارود مزید پڑھیں

عمران خان کا سیاسی جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کو ساتھ ملا کر الیکشن لڑنے کا چلینج

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو چلینج کیا ہے کہ امپائر اور اسٹیبلشمنٹ تمھارے ساتھ ہے، میں چلینج کرتا ہوں الیکشن لڑ کر دکھاؤ۔ لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے سیاسی جماعتوں کو الیکشن مزید پڑھیں

کراچی میں دیور نے بھابھی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

  کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں دیور نے بھابھی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  بلدیہ اتحاد ٹاؤن کے علاقے گلشن غازی گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں خاتون جاں بحق ہوئی جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ او مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس دوپہر بارہ بجے جبکہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، جس کا نو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق قومی مزید پڑھیں

گزشتہ سال ایشیا میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی  ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق2022 کے دوران سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کے لیے کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا میں 31.8 ارب ڈالر کی مزید پڑھیں