اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک میں ملک میں ایک ہی دن الیکشن پر اتفاق کرلیا گیا تاہم اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مذاکرات مثبت ماحول میں ہوئے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کا ثاقب نثار کو جیل بھیجنے کا مطالبہ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی اور جیل بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ ٹکٹ فروخت کرنے پر ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے کیونکہ انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ نواز مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قطر اور لندن روانگی کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی 3 مئی کو قطر اور لندن کے 4 روزہ دورے پر روانگی کا امکان ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیراعطم شہباز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر کے لیے روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم قطر سے برطانیہ کے دورے پر بھی جائیں گے۔ پارٹی مزید پڑھیں
پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کو پیش کردہ الیکشن کمیشن رپورٹ، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو 27 اپریل کی پیش کردہ رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے فنڈز اور سکیورٹی کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دو صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں
پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
واشنگٹن: اقوام متحدہ نے پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے خبردار کردیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات موجود ہیں۔ گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان شدید بارشوں کا سامنا کرنے والے 20 ممالک مزید پڑھیں
14 مئی تک اسمبلیاں ختم ہونے کی صورت میں ایک دن الیکشن پر تیار ہیں، عمران خان
—فوٹو فائل
اعلیٰ عدالتی شخصیت کے عہدے پر رہنے تک انتخابات نامنظور، مسلم لیگ ن
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتی شخصیت کے اپنے عہدے پر برقرار رہنے تک انتخابات نامنظور ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا اہم ترین مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں مرکزی قائدین نے شرکت کی جبکہ نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے موجود مزید پڑھیں
کراچی ائیرپورٹ پر غیرملکی مسافروں سے ٹپ مانگنے کی روایت ختم نہ ہوسکی
کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیرملکی مسافروں سے ٹپ مانگنے کی روایت ختم نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرعملے کی جانب سے مسافروں سے سہولیات کے استعمال پر ٹپ مانگنے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا ہے اس ضمن میں ایک غیر ملکی وی لاگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں
مفت آٹا اسکیم میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی مفت آٹا مہم میں 20 ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ جب تک سیاسی قیادت ویژن مزید پڑھیں
فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ مرتضی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح گراہم نامی نوجوان سے 70 کلفٹن کراچی میں ہوا۔ ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔ فاطمہ بھٹو اور گراہم کے نکاح کی تقریب ذوالفقارعلی بھٹو کے زیر استعمال مزید پڑھیں