اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 48.35فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران آٹے، چینی، گائے اور مرغی کے گوشت، انڈوں، دالوں، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور میں پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت، اسلام آباد میں انکار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی نکالنے کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مشروط اجازت مل گئی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تاہم اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں ریلی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں
ڈیپوٹیشن پر آئے افسر کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی اضافی ذمہ داری مل گئی
کراچی: حکومت سندھ نے ایس بی سی اے میں ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے محمد یا سین شربلوچ کو ڈائر یکٹر جنرل کی اضافی ذمہ داری سونپ دی۔ تفصیلا ت کے مطابق حکومت سندھ گذشتہ تین سال سے انتہائی اہم ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بیوروکریسی کے تحت چلا رہی ہے، ایس بی سی اے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن نے آئی جی سندھ پولیس کو ہنگامی مراسلہ بھیجا جس میں کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے زمان ٹاون، ٹیپو سلطان اور دیگر تھانوں کےایس ایچ اوز کےتبادلے کیے گئے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ان مزید پڑھیں
لندن؛ وزیراعظم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں دولت مشترکہ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیر اعظم نے نئے بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریبات کے لیے منعقد ہونے والی دو روزہ تقریبات کے مزید پڑھیں
ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا فیصلہ اچھی مثال نہیں ہوگی، خرم دستگیر
لاہور: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا فیصلہ کوئی اچھی مثال نہیں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالت کو الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست کے قانونی پہلوؤں کو پرکھنا ہو گا۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں اینکر مزید پڑھیں
کشمیر پر پاکستان کا اصولی مؤقف شنگھائی تنظیم رکن ممالک کے سامنے رکھا، بلاول
کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کا اصولی موقف رکن ممالک کے سامنے رکھا، پاکستان کی کشمیر سے متعلق اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بھارت میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان میں پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے مزید پڑھیں
کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد امجد کیانی نے بتایا کہ فائیو اسٹار چورنگی سے شپ اونر چورنگی جاتے ہوئے نجی اسپتال کے قریب لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ کی اطلاع پر پولیس موقع مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 227 ارب کے 6 ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 227 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے۔ منصوبوں کی منظوری سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت ہونے والے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی ) کے اجلاس میں 227 ارب روپے کے 6 ترقیاتی مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کو عدالت آکر اپنی ہی چوری کا جواب دینا ہوگا، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے کہا ہے کہ جب عدالت جائیں گی تو اپنی ہی چوریوں کا جواب دینا پڑے گا۔ مریم نواز نے مریم اورنگزیب کی ٹوئٹ پر تبصرہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں